Voice of KP

ملک بھر میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورت حال

پچهلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 41 افراد کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔
3206 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

پچهلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 55,304 ٹیسٹ کیے گئے۔ کورونا کے مثبت کیسز کی شرح %5.79 فیصد رہی۔

Exit mobile version