Inter Zonal Provincial Girls Games Peshawar Zone won

انٹر زونلز صوبائی گرلز گیمز پشاور زون نے جیت لی

ہائیر ایجوکیشن خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام منعقدہ انٹر زونلز صوبائی گرلز گیمز پشاور زون نے جیت لی۔دوسری پوزیشن ہزارہ زون جبکہ تیسری بنوں زون نے حاصل کرلی۔ گزشتہ روز سٹی گلبہار گرلز کالج پشاور میں رنگارنگ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی وزیر برائے ہائیر ا ...

Kepra continues to crack down on tax defaulting restaurants across the province

کیپرا کا صوبہ بھرمیں ٹیکس نادہندہ ریسٹورنٹس کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

ڈائریکٹر جنرل خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی(کیپرا) فوزیہ اقبال کی ہدایات پر یونیورسٹی روڈ پر واقع تین بڑے ریسٹورنٹس پر کیپرا کی ٹیم کی کاروائی ۔ٹیکس کی عدم ادائیگی پر تین ریسٹورنٹس  اور ایک آئس کریم شاپ کا ریکارڈ سرکاری تحویل میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطا ...

Provincial government's decision to provide free education to girl students and orphans at inter level

صوبائی حکومت کا یتیم بچوں کو انٹر لیول پر مفت تعلیم دینے کا فیصلہ

صوبے کے 19جامعات کے وائس چانسلر ز کی تعیناتی کے عمل کو صوبائی کابینہ کے سامنے رکھنے کا فیصلہ۔صوبائی وزیر برائے اعلی ٰتعلیم مینا خان آفریدی کی صحافیوں سے گفتگو کے دوران بتایا کہ  کالجز کیلئے ایک انڈومنٹ فنڈ قائم کررہے ہیں ۔ فنڈ انٹر میڈیٹ لیول پر میرٹ ...

Successful test of Pakistan's Fateh 2 guided rocket system

پاکستان کا فتح 2 گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق گائیڈڈ راکٹ فتح ٹو 400 کلو میٹر تک مار سکتا ہے۔فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ سسٹم جدید نیوی گیشن سسٹم سے لیس ہے اور راکٹ سسٹم کسی بھی میزائل ڈیفنس سسٹم کو مات دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔  آئی ایس پی آر کے مطاب ...

Inauguration of Volleyball Tournament at Bannu Sports Complex

بنوں سپورٹس کمپلیکس میں والی بال ٹورنمنٹ کا افتتاح

ڈپٹی کمشنر بنوں شاہ سعود خان نے سپورٹس کمپلیکس بنوں میں وزیر سب ڈویژن والی بال ٹورنمنٹ کا افتتاح کردیا۔رنگارنگ افتتاحی تقریب میں سب  ڈویژن وزیر کے اسسٹنٹ کمشنرحیام ناصر،وزیر سب ڈویژن کے سپورٹس آفیسراحسان اللہ خان ،انٹرنیشنل ریفری وضلعی سپورٹس ایسوسی ...

The announcement of a major reduction in the prices of petroleum products

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کرتے ہوئے پیٹرول 15  روپے 39 پیسے اور ڈیزل 7 روپے 88 پیسے فی لیٹر سستا کردیا۔وفاقی حکومت نے ایک  ماہ کے  دوران مسلسل دوسری بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی ہے۔وزات خزانہ کی جا ...

Khyber Pakhtunkhwa Governor's participation in Agricultural University Peshawar event

گورنر خیبرپختونخوا کا زرعی یونیورسٹی پشاور تقریب میں شرکت

گورنر نے واشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے تعاون سے زرعی یونیورسٹی پشاور میں گندم کی خاص قسم کی پیداوار کو بہترین اقدام قرار دیا۔ گورنر نے گندم کی خاص قسم کو زرعی یونیورسٹی میں متعارف کرانے پر سینیٹر نعمان وزیر کی کاوشوں کو بھی سرا ...

Interpol Pakistan: 66 suspects arrested from different countries during 6 months

انٹرپول پاکستان: 6 ماہ کے دوران مختلف ممالک سے 66 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے این سی بی انٹرپول پاکستان نے  گزشتہ 6 ماہ کے دوران سنگین جرائم میں مطلوب 66 ملزمان کو مختلف ممالک سے گرفتار کیا۔گرفتار ملزمان قتل، اقدام قتل، ڈکیتی، اغواء اور کرپشن کے مقدمات میں مطلوب تھے۔ملزمان کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے ،این سی بی انٹر ...

A crackdown on the sale and purchase of prohibited drugs has begun

ممنوعہ ادویات کی خریدوفروخت بارے  کریک ڈاؤن شروع

وزیر داخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایت پر ممنوعہ ادویات کی خریدوفروخت میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن سختی سے جا ری ۔ کمپوزٹ سرکل کوہاٹ اور بنوں کی ممنوعہ ادویات کی خریدوفروخت میں ملوث عناصر کے خلاف 9 کاروائیاں۔چھاپہ مار کاروائیاں تیرہ بازار کوہاٹ سٹی، ل ...

Immunization campaign for children in district Mohmand

مہمند میں 13 مئی سے 25 مئی تک حفاظتی ٹیکہ جات کی مہم جاری

ضلع مہمند میں 13 مئی سے 25 مئی تک پیدائش سے دو سال تک کے بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جائنگے۔جس کیلئے 99 ویکسنیٹر ماہر ٹیمیں مقرر کئے گئے ہیں ۔ علاقائی مشران اور میڈیا کے نمائندے مہم کو کامیاب بنانے کیلئے تعاون کریں۔ ڈاکٹر پرویز خان نے کہا ہے علاقے کے48 ...