گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ایران پر اسرائیلی حملہ کو افسوسناک و قابل مذمت قرار دیا۔ اسرائیل صرف خطہ ہی نہیں پوری دنیا کے لیئے مسائل پیدا کررہا ہے۔ اسرائیلی ہٹ دھرمی اور جارحیت کی روک تھام اور اسکا سدباب انتہائی ضروری ہے۔ اسرائیل کا ایران پر ...
خیبرپختونخوا ٹورازم اتھارٹی کے تعاون سے پشاور بائیکرز کا قافلہ ٹھنڈیانی کیلئے روانہ
خیبرپختونخوا ٹورازم اتھارٹی کے تعاون سے پشاور بائیکرز کا قافلہ ٹھنڈیانی کیلئے روانہ. پشاور بائیکرز کلب تین روزہ ٹورازم اتھارٹی کے کیمپنگ پاڈز میں کیمپنگ کرینگے۔ کیمپ کے دوران شجرکاری اور صفائی مہم میں حصہ لینگے۔ تین روزہ دورے میں 30 کے قریب بائیکرز ش ...
خیبر پختونخوا: آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش ہوگا
خیبرپختونخوا حکومت مالی سال 26-2025 کا 2070 ارب روپے کا بجٹ آج صوبائی اسمبلی میں پیش کرے گی۔ مجوزہ بجٹ ترقیاتی پروگرام کیلئے 195 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 44 ارب روپے کا اضافہ ظاہر کرتی ہے۔ سرکاری ملازمین کیلئے ...
ضلع اورکزئی میں امسال ہزاروں سیاحوں کی ریکارڈ آمد
قبائلی ضلع اورکزئی واقعی کوہاٹ ڈویژن کاایک خوبصورت اور پرامن ضلع ہے، جہاں ہر جگہ اور مقام کے قدرتی مناظر، ثقافت اور مہمان نوازی لاجواب ہے۔جون کی جھلسا دینے والی گرمی میں اورکزئی کا ٹھنڈا، خاموش اور سرسبز دامن کسی خواب کی تعبیر لگتا ہے۔ یہاں کے سرسبز ...
تنخواہ دار طبقے کے لیے خوشخبری: انکم ٹیکس کی شرح میں نمایاں کمی کی تجاویز
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف دینے کی تیاریاں، مختلف تنخواہوں پر انکم ٹیکس کی شرح میں کمی کی تجاویز زیر غور ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے ماہانہ 83 ہزار روپے تک تنخواہ لینے والے افراد کو ٹیکس سے مکمل استثنیٰ دینے کی تجویز دی ...
شندور پولو فیسٹیول 20 جون سے منعقد ہوگا
پاکستان کا سب سے بڑا شندور پولو فیسٹیول 20جون سے منعقد ہوگا۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے شندور پولو فیسٹیول کی تاریخ مقرر کردی۔ مشیر سیاحت زاہد چن زیب نے شندور پولو فیسٹیول کی تمام تیاریوں کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کردی۔ شندور پولو فیس ...
ہاتھیان یوتھ پارلیمنٹ کے وفد کی ڈپٹی کمشنر مردان سے ملاقات
ہاتھیان یوتھ پارلیمنٹ کے ایک نمائندہ وفد نے آج ڈپٹی کمشنر مردان ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر سے اُن کے دفتر میں ملاقات کی۔ وفد کی قیادت چیئرمین عثمان شاہ مہمند نے کی، جبکہ دیگر اراکین میں وائس چیئرمین سید شوکت ایاز، جنرل سیکریٹری بابر خان، ڈپٹی جنرل سیکریٹری ...
خیبرپختونخوا بجٹ 2025-26 میں 6 فیصد اور 7 فیصد کا اضافہ تجویز
پشاور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں بجٹ سال 2025-26 میں بالترتیب 6 فیصد اور 7 فیصد کا اضافہ تجویز کہا گیا ھے۔ تفصیلات کے مطابق اگلے سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 6 فیصد اضافہ اور ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 7 فیصد اضافہ تجوی ...
پاکستان ہاکی ٹیم نیشنز کپ 2025 میں شرکت کے لیے ملائیشیا میں
پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم ایف آئی ایچ نیشنز کپ 2025 میں شرکت کے لیے ملائیشیا پہنچ گئی ہے۔ یہ بین الاقوامی ایونٹ ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں 15 جون سے 21 جون تک منعقد ہوگا۔ پاکستان ہاکی ٹیم ٹورنامنٹ میں پول "بی" میں شامل ہے جہاں اس کا مقابلہ ...
سوات میں سیاحت عروج پر، ٹریفک نظام برقرار رکھنے کیلئے وارڈنز متحرک
عیدالاضحیٰ کے تیسرے روز بھی سوات کے پُرفضا علاقوں میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے۔ اس موقع پر ٹریفک کے نظام کو بہتر بنانے اور سیاحوں کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے ایس پی ٹریفک وارڈن حبیب اللہ خان نے ضلع بھر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ ...