قبائلی ضلع مہمند ،مہمند کرکٹ گراؤنڈ المعروف شگئ گراؤنڈ پر مہمند سپر لیگ کا باقاعدہ افتتاح۔ آغاز قومی ترانے ہوا جبکہ نوجوانوں نے روایتی ڈانس اور موسیقی بھی پیش کیا ۔ضلع بھر سے 8 ٹیمیں اس لیگ میں شرکت کر رہی ہیں۔27 اپریل سے 7 مئ تک جاری رہے گی پہلے می ...
مانسہرہ: بفہ پریمئیر فٹ بال ٹورنمنٹ کا انعقاد
مانسہرہ بفہ پریمئیر فٹ بال ٹورنمنٹ کا کامیاب انعقاد، رشیدہ رائلز نے فتح حاصل کی۔بفہ پریمئیر فٹ بال ٹورنمنٹ گزشتہ روز بفہ کے مقامی گراؤنڈ میں منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر کی مقامی ٹیموں نے حصہ لیا. تقریب کے مہمان خصوصی سماجی شخصیت احسان خان تھے، جنہوں نے ...
ڈیرہ اسماعیل خان: ڈیرا جات آف روڈ چیلنج کا شاندار اور سنسنی خیز آغاز
ڈیرا جات آف روڈ چیلنج کا شاندار اور سنسنی خیز آغاز ہو چکا ہے، جہاں پاکستان بھر سے آئے ماہر ریس ڈرائیورز، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے سنگلاخ، ریتیلے اور کٹھن راستوں پر برق رفتاری اور مہارت کے جوہر دکھا رہے ہیں۔ تیز رفتار گاڑیاں، خطرناک موڑ، اڑتی دھول، اور ...
پی ایس ایل: پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے درمیان مقابلہ جاری
پشاور: اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے، پشاور زلمی نے ایک بار پھر اپنے پرجوش مداحوں کے لیے راولپنڈی میں جاری پاکستان سپر لیگ کے میچز دیکھنے کے لیے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔ گزشتہ پانچ سیزن کی طرح اس سال بھی پشاور سے خصوصی بسیں راولپنڈی روانہ کی جا رہی ...
اسلامیہ کالج پشاورمیں انٹر مدرسہ اینڈ یونیورسٹی کرکٹ لیگ کا سنسنی خیز سیمی فائنل
پشاور: اسلامیہ کالج کے تاریخی گراؤنڈ میں انٹر مدرسہ اینڈ یونیورسٹی کرکٹ لیگ کے سنسنی خیز سیمی فائنل میچز کا انعقاد 26 اپریل کو حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس میں رنگا رنگ فائنل کا انعقاد، صوبائی وزراء اور ہائی آفیشلز کی شرکت متوقع تفصیلات کے مطابق انٹرن ...
سعودی عرب میں سونے کا تمغہ جیتنے والے علی وزیر کا پشاور میں فقید المثال استقبال
پشاور: سعودی عرب میں منعقدہ انٹرنیشنل اوپن مارشل آرٹس ووشو چیمپئن شپ میں پاکستان کے لیے سونے کا تمغہ جیتنے والے نوجوان کھلاڑی علی وزیر کا پشاور پہنچنے پر فقید المثال استقبال کیا گیا۔ ان کی آمد پر کھلاڑیوں، اساتذہ، کھیلوں سے وابستہ شخصیات اور شائقین ن ...
انڈر 23 ورلڈ سکواش چیمپئن نور زمان کا پشاور پہنچنے پر والہانہ استقبال
سکواش کی دنیا میں ایک بار پھر پاکستان کا پرچم بلند کرنے والے نوجوان کھلاڑی نور زمان انڈر 23ورلڈ سکواش چیمپئن شپ جیت کرپشاور واپس پہنچ گئے۔ پشاور آمد پر ان کا پرتپاک اور شاندار استقبال کیا گیا، جس میں انکے دادا سکواش کے سابق عالمی چیمپئن قمرزمان،سابق ...
خیبرپختونخوا کا اعزاز؛ ورلڈ اسکواش چیمپئین جیت لی
وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے عالمی اسکواش انڈر 23 جیتنے پر نور زمان کو مبارکباد دی۔ نور زمان خیبرپختونخوا سمیت پورے پاکستان کا فخر ہے۔ نور زمان نے پاکستان کو اسکواش میں کھویا ہوا مقام دلایا۔ کئی عرصوں بعد پاکستانی پرچم پھر سے لہرایا گیا۔ نور زمان نے اپن ...
35ویں نیشنل گیمز، تائیکوانڈو کھلاڑیوں کا انتخاب 12 اور 13 اپریل کو ہو گا
پشاور(سپورٹس رپورٹر)35 ویں نیشنل گیمز 2025 کراچی کے لئے خیبرپختونخوا تائیکوانڈو کے ٹرائلز کا اعلان ہوگیا خیبرپختونخوا تائیکوانڈو ایسوسیشن کے مطابق یکم مئی سے کراچی میں شروع ہونے والے 35 ویں نیشنل گیمز کے لئے تائیکوانڈو کے میل و فیمل کھلاڑیوں کے لئے ٹ ...
خیبر پختونخوا میں نیشنل گیمز کے ٹرائلز کا اعلان
خیبر پختونخوا میں نیشنل گیمز کے ٹرائلز کا اعلان پشاور، 5 اپریل 2025 - خیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن نے 35ویں نیشنل گیمز کے لیے باکسنگ، ہینڈ بال، رسہ کشی اور باسکٹ بال کے کھلاڑیوں کے انتخاب کے ٹرائلز کا شیڈول اعلان کردیا ہے۔ سیکرٹری ذولفقار علی ب ...