وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللّہ کی خصوصی ہدایت پر فیکلٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز کے زیر اہتمام ویٹرنری میڈیکیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے فیکلٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز کے زیر اہتمام ایک روزہ ویٹرنری ...
انٹرنیشنل ماؤنٹین ڈے اسلام آباد میں پائیدار پہاڑی سیاحتی کانفرنس کا انعقاد
پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن کے زیراہتمام انٹرنیشنل ماؤنٹین ڈے 2024 کے حوالے سے اسلام آباد میں پائیدار پہاڑی سیاحتی کانفرنس (سسٹینیبل ماؤنٹین ٹورازم کانفرنس) منعقد ہوئی۔جس میں خیبرپختونخوا، بلوچستان، سندھ اور پنجاب کے سیاحت کے محک ...
آل پاکستان انٹریونیورسٹی کرکٹ چیمپئن شپ پشاور میں شروع ہوگیا
پاکستان کرکٹ بورڈ اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے آل پاکستان انٹریونیورسٹی کرکٹ چیمپیئن شپ کا فائنل راونڈ پشاور میں شروع ہو گیا۔ افتتاحی تقریب پشاور یونیورسٹی کے کے ایم سی کرکٹ گراونڈ میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی ڈی جی سپورٹس ایچ ای سی جاوید ...
خیبر پختونخوا جونیئر سکواش چیمپئن مقابلے اختتام پذیر ہوگئے
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کے پی جونیئر بوائز انڈر 9، 13، 15، اور گرلز انڈر 13 سکواش چیمپئن شپ کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ،اس موقع پر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے سیکرٹری اور کے پی سکواش ایسوسی ایشن کے صد ...
گورنر ہاؤس پشاور میں وزارت مذہبی امور کے زیراہتمام بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس
گورنر خیبر پختونخوا کا کانفرنس سے بحثیت مہمان خصوصی خطاب قیام امن کیلئے بین المذاہب ہم آہنگی کے عنوان سے کانفرنس کے انعقاد پر وزارت مذہبی امور کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔صوبہ میں مقیم تمام مذاہب کی قیادت کی اس کانفرنس میں موجودگی صوبہ کا حسن اور محبت ک ...
پاکستان کے کم عمر مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے انڈیا کا ایک اور گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
کم عمر پاکستانی مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے انڈیا کا موسٹ ایلبو ٹو نی سٹرائکس (knee to elbow strikes) کا ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ انڈیا کے جویریہ نے 30 سیکنڈز میں 54 ایلبو ٹو نی سٹرائکس کئے تھے۔ سفیان محسود نے 30 سیکنڈز میں 79 ایلبو ٹو نی سٹرائکس ...
وادی کیلاش میں قدیم تاریخی چاؤموس تہوار کا آغاز
وادی کیلاش کا مذہبی تہوار چترموس(چاؤموس) جاری تہوار کیلاش کی تینوں وادیوں رمبور، بریر اور بمبوریت میں منایا جا رہا ہے۔ مذہبی تہوار میں مختلف رسومات کی ادائیگی کا سلسلہ جاری۔ ڈی جی ٹورازم اتھارٹی تاشفین حیدر کی جانب سے ٹورازم پولیس کی ڈیوٹی فی ...
ہنگو طلبہ میں تخلیقی صلاحیتوں کو ابھارنےکیلئے پروگراموں اور مقابلوں کا انعقاد
ہنگو طلبہ میں تخلیقی صلاحیتوں کو ابھارنے کیلئے مقابلوں کا انعقاد ضروری ہے، نوجوان نسل بے پناہ صلاحیتوں کی مالک ہے، درست سمت میں رہنمائی اور وسائل کی فراہمی سے ہم بہترین سائنس دان، ماہر زراعت اور ٹیکنیکل مشنری پیدا کر سکتے ہیں۔ تعلیمی اداروں کے درمیان ...
آئس نشے کی لت سے بچنے کے بارے میں آگاہی سمینار
سی سی پی او پشاور قاسم علی خان کی ہدایات پر کیپٹل سٹی پولیس پشاور کی جانب سے آئس، دیگر منشیات اور ہوائی فائرنگ کی روک تھام کے سلسلے میں ضلع بھر میں خصوصی مہم کیساتھ ساتھ آئس نشے اور ہوائی فائرنگ سے ہونیوالے نقصانات سے آگا ہی مہم کا بھی آغاز کیا ہ ...
ضلع ہنگو میں کرپشن کے خاتمے کیلئے ریلی کا انعقاد
گورنمنٹ خیبر پختونخوا کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر ہنگو گوہر زمان وزیر کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر دوآبہ ہمراہ ڈسٹرکٹ پروگرام آفیسر ایجوکیشن فاؤنڈیشن, ہنگو نے ہنگو میں بدعنوانی و رشوت ستانی کے ناسور سے پاک کرنے اور عوام میں کرپشن کے خلاف بی ...