عقیل یوسفزئی وفاقی حکومت کی جانب سے 176 کھرب روپے کے وفاقی بجٹ کی تیاری اور متوقع منظوری کا مرحلہ طے پاچکا ہے اور توقع کی جاسکتی ہے کہ یہ بجٹ گزشتہ بجٹ کے مقابلے میں بہتر ثابت ہوگا کیونکہ گزشتہ 6 مہینوں کے دوران پاکستان کے معاشی حالات بوجوہ کافی بہت ...
عید پر سیکیورٹی کے انتظامات اور اعلیٰ ریاستی قیادت کی سرگرمیاں
عقیل یوسفزئی تمام تر خدشات کے باوجود خیبرپختونخوا سمیت پورے ملک میں عید قربان کا پہلا دن پرامن طریقے سے گزر گیا جس کا کریڈٹ بلاشبہ ہماری سیکیورٹی فورسز کی بہتر حکمت عملی کو دیا جاسکتا ہے جنہوں نے جنگ زدہ علاقوں کی سیکیورٹی پر خصوصی توجہ دی اور تمام ...
پاک افغان تعلقات پر اہم سیمینار کا انعقاد اور شرکاء کی تجاویز
عقیل یوسفزئی پاکستان بالخصوص خیبر پختونخوا اور بلوچستان کو تین چار دہائیوں سے بدامنی اور کشیدگی کا سامنا ہے اور اسی تناظر میں دو اہم پڑوسی ممالک پاکستان اور افغانستان کے تعلقات بھی مختلف مواقع پر شدید تناؤ اور کشیدگی کی لپیٹ میں رہے۔ اس پر ستم یہ کہ ...
سیکیورٹی صورتحال پر پشاور میں اہم جرگے کا اہتمام
عقیل یوسفزئی وزیراعظم شہباز شریف ، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزراء نے بدھ کے روز پشاور کا دورہ کیا جو کہ جاری حالات کے تناظر میں ایک خوش آئند اقدام سمجھا گیا کیونکہ ایک عام تاثر یہ ہے کہ وفاقی حکومت بوجوہ خیبر پختونخوا کو زیادہ اہم ...
غلط بیانی پر مبنی پی ٹی آئی کا نیا بیانیہ
عقیل یوسفزئی پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی دو تفصیلی ٹویٹس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے متعلق بعض ایسی باتیں کی ہیں جو کہ ان کے سابق ان دی ریکارڈ بیانات اور موقف سے بلکل الگ بلکہ متضاد ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل سید ...
بلوچستان، خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال
عقیل یوسفزئی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں جاری رہنے والی دہشت گردی میں یکدم اضافہ ہوگیا ہے اور لگ یہ رہا ہے کہ پاکستان پر اندرونی دباؤ ڈالنے اور خطے کی ری انگیجمنٹ کی کوششوں کو متاثر کرنے کی ایک باقاعدہ کوشش کو عملی جامہ پہنایا جارہا ہے۔ گزشتہ دنوں ...
آرمی چیف کا سخت ردعمل اور فورسز کی ریکارڈ کارروائیاں
عقیل یوسفزئی پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے گزشتہ دو تین دنوں کے دوران خیبرپختونخوا، بلوچستان اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم گروپوں کے 16 حملہ آوروں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ ایک جھڑپ کے دوران لیفٹیننٹ سمیت 4 سیکورٹی اہلکار شہید ...
خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال اور صوبائی حکومت کا دورہ شمالی وزیرستان
عقیل یوسفزئی خیبرپختونخوا حکومت کے 4 اہم عہدے داروں نے یوم تکبیر پر گزشتہ روز شمالی وزیرستان کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے مختلف مقامی حکام ، قبائلی مشران اور مختلف شعبوں کے نمائندوں سے شمالی وزیرستان کی سیکیورٹی صورتحال اور دیگر معاملات پر تفصیلی گفتگو ...
ملک کے داخلی امن اور استحکام کے لیے کوششوں میں اضافہ
عقیل یوسفزئی پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ روز خیبرپختونخوا کے تین مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 9 خوارج کو ہلاک کردیا ہے جبکہ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ ہمارے افغان عوام بھارت کے ہاتھوں استعمال نہ ہو ...
پاکستان کا واضح موقف اور علاقائی پراکسیز
عقیل یوسفزئی ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے بھارت کے دہشت گردانہ کردار کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس اس بات کے ٹھوس ثبوت اور شواہد موجود ہیں کہ بھارت پاکستان میں گزشتہ 20 برسوں سے دہشت کرارہا ہے جب ...