Voice of KP

سینیٹ اجلاس میں انتخابات کو ملتوی کرنے کی قرارداد پیش

سینیٹر دلاور خان نے سینیٹ اجلاس میں انتخابات کو ملتوی کرنے کی قرارداد پیش کر دی. ملک میں سیکیورٹی کے حالات انتہائی خراب ہیں، قرار داد کا متن. مولانا فضل الرحمان اور محسن داوڑ پر حملے ہوئے، ملک کے مختلف علاقوں میں جنوری اور فروری senator dilawar khan in senate session 05 January 2024 delay in elections 2024میں موسم سرما اپنی انتہا پر ہوتا ہے، قرارداد متن

بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں حالات انتہائی کشیدہ ہیں، فروری میں ہونے والے انتخابات کو ملتوی کیا جائے، موزوں وقت تک الیکشن کمیشن انتخابات ملتوی کرے۔ مسلم لیگ ن کے سینیٹر افنان اللہ کی قرارداد کی مخالفت اسکے باوجود قرارداد اکثریت سے منظور ہوئی۔

Exit mobile version