Voice of KP

پاکستان ریلوے کے اوقات کار میں تبدیلی

Pakistan Railways has reduced the train fares ریلوے

15 اکتوبر 2024 سے پاکستان ریلوے پشاور کینٹ سے کراچی اور کوئٹہ کے لیے چلنے والی ٹرینوں کے اوقات کار میں تبدیلی کی گئی ہے۔

جاری شیڈول کے مطابق پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس پشاور کینٹ ریلوے سٹیشن سے صبح 30: 7 راونہ ہوا کرے گی۔ پشاور کینٹ کراچی جانے والی عوام ایکسپریس پشاور کینٹ سے صبح 30: 8 بجے جبکہ پشاور سے کراچی جانے والی رحمان بابا ایکسپریس پشاور کینٹ سے صبح 00: 11 بجے راونہ ہوا کرئے گی۔ اسی طرح پشاور سے کراچی جانے والی خیبر میل ایکسپریس پشاور سے رات 30: 10 بجے راونہ ہوا کرئے گی۔

پاکستان ریلوے نے عوام کو مطلع کیا ہے کہ مزید معلومات اور رہنمائی کے لئے پشاور کینٹ ریلوے سٹیشن انکوائری آفس نمبر 0919210681 پر رابطہ کریں۔

Exit mobile version