Voice of KP

گلیات فری کیمپ برائے معذوراں

گلیات فری کیمپ برائے معذوراں

گلیات نتھیا گلی کہ سول ہسپتال موچی ڈارہ میں اشرف اعجازفاؤنڈیشن کی طرف سے فری کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں بہت بڑی تعداد میں مرد اور خواتین کا فری میں چیک اپ کیا گیا اس کیمپ کا مقصد گلیات کے غریب عوام کو ریلیف دلوانا جس میں فالج ,شاٹیکا, کمر درد, اور مہروں کے درد کا جدید مشینری کے ساتھ بچوں مردوں اور خواتین کافری علاج کیا گیا۔ عوام کا کہنا تھا کہ اس طرح کے کیمپ کاانعقاد آ ئیندہ بھی ہر علاقے میں کیا جائے تکہ غریب لوگ زیادہ سے زیادہ مستفید ہو سکیں۔

Exit mobile version