پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ Webdesk 4 months ago حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا۔ نئ قیمت 265 روپے اور 61 پیسے مقرر۔ ڈیزل کی قیمت میں بھی 9 روپے 56پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 277 روپے 45 پیسے مقرر۔