بھارت کی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025 کے اپنے تمام میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گی۔ جے شاہ آئی سی سی کے صدر کی حیثیت سے پاکستان میں ہونے والے تمام میچز میں شرکت کریں گے۔ حکومت پاکستان بھارت بمقابلہ پاکستان میچ کا باضابطہ دعوت نامہ وزیر اعظم نریندر مودی کو بھی بھیج سکتی ہے۔