دریاکابل اورجی ٹی روڈ کےاطراف دھندکی لپیٹ میں ہے۔ دھند کے باعث حد نگاہ کم،آمدورفت میں مشکلات کا سامناہے۔ دھند کے باعث ایم ون موٹر وے پشاور تا رشکئی بند کر دیا گیا ہے۔ پشاورموٹر وے پر حد نگاہ نہ ہونے کے برابر ہے۔ حادثات سے بچاؤ کیلئےموٹر وے کو بند کیا گیا ہے۔