پشاور بورڈ سمیت کے پی کے کے تمام بورڈز کی میٹرک کے امتحانات کا شیڈول تبدیل کردیاگیا۔
تمام بورڈز کے میٹر ک امتحانات 14 مارچ کے بجائے اب 18 اپریل کو ھوں گے۔ طلباء اور والدین کے پر زور اصرار اور رمضان مہینے کی تقدس کی خاطر شیڈول کو تبدیل کیا۔ شیڈول کی تبدیلی کا فیصلہ خیبرپختونخوا کےتمام بورڈز چیرمین کے اجلاس میں کیا گیا ،،پروفیسر نصراللہ خان چیئرمین بورڈ پشاور