Voice of KP

نجب خان آف چارسدہ انڈر 19ایشاء کپ کرکٹ سکواڈ میں شامل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انڈر 19ایشاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے 15 رکنی سکواڈ میں کا اعلان کر دیا۔ انڈر 19 ایشاء کپ دبئی میں 8 دسمبر سے شروع ہورہا ہے۔
نجب خان آف حسن خیل انڈر 19 ایشاء کپ کے لئے پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم میں شامل ہونا چارسدہ کے لئے اعزاز ہے۔ Najab Khan of Charsadda named in under 19 Asia Cup cricket squad

Exit mobile version