pak vs ireland 2024 rizwan

دوسرا ٹی ٹونٹی میچ، پاکستان نے ائیر لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دی

دوسرا ٹی ٹونٹی میچ. پاکستان نے ائیر لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی. یاد رہے کہ ایئر لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 194 رنز کا ہدف دیا تھا. محمد رضوان نے بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور ناٹ آوٹ رہے.

Mohamed Zakaria of Egypt won the Chief of the Naval Squash Championship

مصر کے محمد زکریا نے چیف آف دی نیول اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

مصر کے محمد زکریا سولہویں چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ 2024 کے فاتح قرارپائے۔ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کا پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس کراچی میں انعقاد ہوا۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اختتامی تقریب ...

پاک آرمی کرکٹ امن ٹورنامنٹ کے پانچویں سیزن کا خواجہ اباد گراونڈ مینگورہ میں آغازاس

پاک آرمی کرکٹ امن ٹورنامنٹ , خواجہ اباد گراونڈ مینگورہ میں آغاز

پاک آرمی کرکٹ امن ٹورنامنٹ کے پانچویں سیزن کا خواجہ اباد گراونڈ مینگورہ میں آغازاس موقع پر پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا. تقریب کے مہمان خصوصی پاک آرمی کے کیپٹن شہیر تھے کھلاڑیوں نے مہمان خصوصی کا شاندار استقبال کیا ٹورنامنٹ 31 مئی تک خواجہ آبا ...

Pakistan vs Ireland t20 series

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز

‏بابراعظم کی قیادت میں 17 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے براستہ دبئی ، آئرلینڈ پہنچ گئی۔ پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تین میچز 10، 12 اور 14 مئی کو ڈبلن میں کھیلے جائیں گے۔ آئرلینڈ کا دورہ مکمل کرکے پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ پہنچے ...

Asian Jujitsu Championship: Pakistan won 1 gold and 2 bronze medals

ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ: پاکستان نے ایک گولڈ اور 2 برانز میڈل جیت لئے

پاکستان نے ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ 2024 کے مقابلوں میں ایک گولڈ اور دو برانز میڈل اپنے نام کرلئے۔ ابوظہبی میں ہونے والی ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ میں پاکستان کی 5 رکنی ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک سونے اور دو کانسی کے تمغے جیت لیے۔انڈر ...

Chairman PCB: Announcement of award for players for winning the World Cup

ورلڈ کپ جیتنے پر کھلاڑیوں کیلئے انعام کا اعلان

محسن نقوی کی کھلاڑیوں سے ملاقات، ورلڈ کپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو 1 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان ۔چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کے لئے ایک لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان کیا۔چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ  پاکستان کی ...

Decision of several matches in the Prime Minister's Youth Talent Hunt Program, Provincial Handball League

وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام،صوبائی ہینڈ بال لیگ میں متعدد میچز کا فیصلہ 

ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس پشاور یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے اشتراک سے وزیر اعظم یوتھ پروگرام خیبر پختونخوا ہینڈ بال صوبائی لیگ میں پشاور، مردان اور بنوں ریجن کی کامیابی، یونیورسٹی گراؤنڈ پر جاری صوبائی ہینڈ بال لیگ میں گزشتہ روزچار می ...

Khyber Pakhtunkhwa special persons games ceremony concluded

خیبر پختونخوا خصوصی افراد گیمزکی تقریب اختتام پذیر

پشاور میں جاری مختلف صلاحیتوں کے حامل افراد کیلئے منعقدہ سپورٹس فیسٹیول پروقار تقریب میں اختتام پذیر ۔ حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں آخری روز پست قامت  کھلاڑیوں کا کرکٹ فائنل میچ  پشاور زلمی نے جیت لیا فائنل میں کرک ٹایگرز کو 65 رنز سے شکست دی او ...

Inter-Madrasa Games, Bannu Region bagged the trophy.

انٹر مدارس گیمز، بنوں ریجن نے ٹرافی اپنے نام کرلی

ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس کے زیر اہتمام جاری خیبر پختونخوا انٹرمدارس گیمزبنوں ریجن نے جیت لی۔ بنوں نے کرکٹ اور والی بال میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ سوات نے دوسری اور ڈی آئی خان تیسرے نمبر پر رہی۔ طہماس خان فٹبال سٹیڈیم پشاور میں انٹر مدارس گیمز کے سلسلے م ...

2nd T20: West Indies Women defeated Pakistan Women by 7 wickets

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان ویمنزکو 7 وکٹ سے ہرا دیا

5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیزویمنزنے پاکستان ویمنز کو 7 وکٹ سے ہرا دیا۔کراچی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان کی سدرا امین 10 اور گل فیروزہ 14رنز بنا کر آؤٹ ہوگئیں۔ ایسے ...