نیوزی لینڈ پاکستان ٹی 20 سیریز; پہلا میچ 12 جنوری کو کھیلا جائیگا Webdesk 10 months ago نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے اپنے سکواڈ کا اعلان کردیا۔ سیریز کا پہلا میچ 12 جنوری کو کھیلا جائیگا.