Voice of KP

ٹی20ورلڈ کپ: پا کستان اور کینیڈا آج مدمقابل

T20 World Cup: Pakistan vs Canada Today

پاکستان کرکٹ ٹیم آج اہم میچ میں کینیڈا کے خلاف شام 7:30بجے مدمقابل آئی گی ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو سپر 8 مرحلے کیلئے  امیدیں قائم رکھنے کیلئے  کینیڈا کے خلاف میچ جیتنا ضروری ہوگا۔

Exit mobile version