Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Tuesday, March 11, 2025

خیبر پختونخوا میں یکم اگست سےسرکاری ونجی سکولز کھولنے کا اعلان

یکم اگست سے صوبہ بھر کے سرکاری ونجی سکولز کھولنے کا اعلان کردیا گیا

رواں سال گرمی کی چھٹیوں میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔نیاء تعلیمی سال بھی یکم اگست سے شروع ہوگا۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا 31 جولائی تک تمام بچوں کو کتابیں تقسیم کرنے کی ہدایت کردی۔بچوں کا سہ ماہی امتحانات دسمبر میں لیا جائے گا۔سالانہ امتحانات مارچ میں منعقد ہونگے۔نتائج کا اعلان 31 مارچ کو کیا جائےگا- آئندہ سال نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم مارچ 2023 سے ہوگا۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket