لنڈی کوتل. پاک افغان شاہراہ چاروازگئی کے مقام پر پولیس نے آئس سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، موٹر کار کے خفیہ خانوں سے،7کلو500 گرام آئس برآمد. پولیس زرائع
ڈی پی او خیبر کے جاری احکامات پر ایس ایچ او لنڈی کوتل اکبر آفریدی کے خفیہ اطلاع پر چاروازئی چیک پوسٹ پر سپشل ناکہ بندی پر پولیس نے ایک مشکوک موٹر کار نمبر YF877 کے خفیہ خانوں سے 7 کلو 500 گرام آئس برآمد کرکے ملزم دنیا گل ولد حاجی طوطی گل سکنہ لنڈی کوتل کو گرفتار کرکے مزید تفتیش کے لئے لنڈی کوتل حوالات منتقل کر دیا گیا جن سے تفتیش جاری ہے۔