اورکزئی: جنوبی وزیرستان میں شہید ایف سی اہلکار کی تدفین کردی گئی
شہید نائیک فضل جنان آبائی علاقہ چھپر مشتی قبرستان میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد اورکزئی سکاوٹس کی جانب سے شہید کے قبر پر پھول چڑھائے گئے اور سلامی دی گئی.
شہید فضل جنان گزشتہ روز جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہوگئے تھے،