Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Tuesday, March 11, 2025

ہنگو اور اورکزئی میں کشمیر بلیک ڈے کے حوالے سے ریلیاں

کشمیر بلیک ڈے کے مو قع پر اورکزئی ہیڈ کوارٹر سے مین جی ٹی روڈ تک ریلی نکالی گئی,  ریلی میں سکول کے بچوں، قبائلی مشران اور کثیر تعداد میں لو گوں نے شرکت  کی۔  ریلی میں شرکاء نے کشمیر بنے گا پاکستان نے فلگ شگاف نعرے لگا ئے. ڈپٹی کمشنر طیب عبداللہ نے بتا یا کہ  قبائلی عوام کا کشمیریوں کے  سا تھ خون کا رشتہ ہے ۔

اس موقع پر قبا ئلی مشران کا کہنا تھا کہ کشمیری بھائیوں کی آزادی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے, 1947 میں قبائل نے کشمیر آزاد کیا تھا مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket