Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Wednesday, March 12, 2025

سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ سے متعلق شہریوں کو آگاہی

ایس پی ایجوکیشن شازیہ شاہد اور ایجوکیشن ٹیم نے شہریوں کو شہر کے مختلف علاقوں میں آگاہی دی۔انہو ں نے شہریو ں کو  دوران سفر سیٹ بیلٹ اور ہیلمٹ کے استعمال کو یقینی بنانے کی تلقین کی  تاکہ حادثات کی صورت میں جانی نقصان سے بچ سکیں۔  ایس پی ایجوکیشن شازیہ شاہد نے کہا ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کرنے سے حادثات میں کمی آنے سمیت ٹریفک میں خلل نہیں پڑے گا انہوں نے آگا ہی کے دوران بتا یا کہ   شہری ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کرتے ہوئے شہر میں ٹریفک نظام کو بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کریں ۔شہری محفوظ سفر یقینی بنانے کے لئے دوران سفر ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket