Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Friday, March 14, 2025

بونیر کے مختلف علاقوں میں برف باری شروع

بونیر کے مختلف علاقوں میں برف باری شروع ہوچکی ہے اور سیاح برف باری اور علاقے کی خوبصورتی سے لطف اٹھانے کیلئے جوق در جوق جا رہے ہیں۔بونیر کا کلیل علاقہ جہاں کی خوبصورتی اپنی مثال آپ ہے  اورخاص کر فروری کے مہینہ میں بارش اور برف باری سے یہاں کی خوبصورتی اور بڑھ جاتی ہے۔مقامی اور دوسرے علاقوں سے سیاح جوق درجوق آکر یہاں کی فضا سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔کلیل کنڈاو میں ہرسال برف باری کے موسم میں ہزاروں کی تعداد سے سیاح آتے  ہیں ۔لیکن مقامی طور پر سہولتوں کے فقدان سے کبھی کبھی مشکل میں رہتے ہیں۔ سیاح اور مقامی لوگوں کا متعلقہ اور حکومتی ادارو سے شکایت ہے کہ اگریہاں پر بنیادی سہولتوں کو فراہم کیا جائے تو بونیر میں بھی سیاحت کو فروغ ملے گا اور معیشت پراچھا اثر پڑیگا۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket