اویئر نس اینڈ ٹریننگ ونگ ریسکیو 1122 پشاور کے انسٹرکٹرز نے ایف بی ار آفس یونیورسٹی ٹاؤن پشاور کے اہلکاروں کو ایک روزہ فرسٹ ایڈ اور آگ سے بچاؤ کے حوالے سے ٹریننگ فراہم کی۔ ٹریننگ کے اختتام پر انتظامیہ نے ٹریننگ ونگ ریسکیو 1122 کا شکریہ ادا کیااور مستقبل میں اس طرح مزید ٹریننگ کے لیےخواہش کا اظہار کیا.
