Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Thursday, March 13, 2025

خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواووں کے ساتھ بارش کا امکان

خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواووں کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا میں سب سے کم درجہ حرارت مالم جبہ میں 21 ڈگری سینٹی گریڈ ریکاڈ کی گئی۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں بنوں میں 22 ملی میٹر، ڈی آئی 3، دروش میں 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket