Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Wednesday, March 12, 2025

محرم میں بی آر ٹی سروس بند رکھنے کا فیصلہ

عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 9 اور 10 محرم بروز منگل اور بدھ زو پشاور کی سروس تمام روٹس پر مکمل طور پر بند رہے گی۔

دو روز بی آر ٹی سروس مکمل طور پر بند رہے گی۔ ترجمان ٹرانس پشاور، مرکزی راہداری سمیت فیڈر روٹس پر بھی سروس بند رہے گی، جمعرات 11 محرم الحرام سے سروس دوبارہ معمول کے مطابق چلے گی۔ صدف کامل

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket