PN

Saudi Arabia lauds Pakistan Navy’s efforts for peace, security

Pakistani Naval Chief Admiral Muhammad Amjad Khan Niazi held important meetings with the Commander of Royal Saudi Naval Forces and other military officials during an official visit to Saudi Arabia.

They discussed bilateral maritime cooperation and matters of mutual interests. The Saudi officials lauded Pakistan Navy’s efforts for maritime peace and security.

The Naval Chief attended an international defense exhibition organized by Saudi defense ministry. He also held a meeting with the head of the American Central Naval Command.

A spokesperson of Pakistan Navy, in a statement, said visit of the Naval Chief to Saudi Arabia will further promote relations between the two countries.

پاکستان کی طرف سے افغان عوام کے لیئے آٹھ ٹرک سامان کی فراہمی

ضلع خیبر. طورخم بارڈر پر پاکستان کی فاتح فاؤنڈیشن اور پاک افغان کوآپریشن فورم حکام کی طرف سے افغانستان عوام کے لئے امدادی سامان کے آٹھ ٹرک  افغان حکام کے حوالے کر دئے گئے۔

طورخم بارڈر پر پاک افغان کوآپریشن فورم اور فاتح فلاحی فاؤنڈیشن کی طرف سے 8ٹرک امدادی سامان فاتح فاؤنڈیشن کے مشران تحصیلدار طورخم غنچہ گل مہمند نے افغانستان حکام کے حوالےکیئے. افغان حکام نے امدادی سامان حوالے کرنے پر پاک افغان کوآپریشن فورم. فاتح فاؤنڈیشن اور پاکستانی حکام کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور ان کے اس اقدام کو سراہا۔

عشچعرچیسع

تربت :خفیہ اطلاع پر آپریشن، 7دہشت گرد ہلاک

تربت میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق تربت کے مضافاتی علاقے گورچوپ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا جہاں فائرنگ کے تبادلے میں کمانڈر سمیت 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری تھا کہ اس دوران دہشت گردوں نے اپنے کیمپ سے فرار کی کوشش کی اور فورسز پر فائر کھول دیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں کمانڈر حاصل ڈوڈو اور واشدل سمیت 7 دہشت گرد مارے گئے۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق دہشت گرد مکران میں سیکیورٹی فورسز پر حالیہ حملوں میں ملوث تھے، مارے گئے دہشت گردوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔

PIAA

PIA flight carrying 230 Pakistanis from Ukraine lands at Islamabad

ISLAMABAD: A special plane of Pakistan International Airlines (PIA), Boeing-777, reached Islamabad early Wednesday from Poland, carrying 230 Pakistanis stranded in Ukraine due to the Russia-Ukraine conflict.

Ambassador of Poland to Pakistan Maciej Pisarski, his wife Justyna Maria Pisarski, Foreign Secretary Sohail Mehmood and PIA officials received the evacuated Pakistanis at the airport.

On this occasion, Polish Ambassador said, “We as the embassy are very happy that the students have returned home safe and reunited with their families. We are here to show solidarity with the parents and share their pain as they were worried for the safety of their children.” On the occasion, Foreign Secretary Sohail Mehmood thanked the government of Poland and said that Ministry of Foreign Affairs and the embassies of Pakistan were working hard for the evacuation of Pakistanis stuck in Ukraine.

The flight was a special initiative taken by the government of Pakistan under the leadership of Prime Minister Imran Khan, he added.

The Islamabad International Airport (IIAP) echoed with the slogans of Pakistan Zindabad (Long Live) and the PIA Zindabad raised by the passengers as they came out of the special flight.

27fafd1b-2976-4d23-b2d9-830ded960e60

ضم اضلاع کی تاریخ میں پہلی مرتبہ قبائل سپر لیگ کا آغاز

:ضلع مہمند

قبائلی اضلاع کی تاریخ میں پہلی مرتبہ قبائل سپر لیگ کے نام سے رمضان کے بعد ٹی ٹوینٹی کرکٹ ایونٹ کا انعقاد کیا جائے رہاہے، جس میں نہ صرف قبائلی اضلاع کے ٹیمز اور کھلاڑیوں کو کھیلنے کا موقع دیا جائے گا۔  قبایل سپر لیگ میں ملک بھر کے کھلاڑی شرکت کرینگے۔ اس حوالے سے چیف پیٹرن نبیل آفریدی اور ایونٹ کا برانڈ ایمبیسیڈر کبیر آفریدی باره 12 مارچ دو 2 بجے بروز هفته مہمند پریس کلب میں قبائل کرکٹ سپر لیگ کے حوالے سے پریس کانفرنس کرینگے جس میں ضلعی انتظامیہ، تحصیل چیرمین اور کھیل سے وابستہ اہم شخصیات کے ساتھ ضلع مهمند کے صحافی برادری شرکت کرینگے۔