KMC

خیبرمیڈیکل کالج پشاور انٹر ہاسٹل سپورٹس گالا

پشاور:خیبرمیڈیکل کالج پشاور انٹر ہاسٹل سپورٹس گالا کی تقریب تقسیم انعامات گزشتہ روز خیبر میڈیکل کالج پشاور میں منعقد ہوئی اس موقع پر ڈین خیبر میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمود اورنگزیب مہمان خصوصی تھے جنہوں نے سپورٹس گالا ونر کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ ڈائریکٹر سپورٹس خیبر میڈیکل کالج محمد علی ‘پروفیسر ڈاکٹر حکیم خان آفریدی’ڈاکٹر سید ‘ڈاکٹر فرزند’ڈاکٹر ضیاء اور دیگر فیکلٹی ممبران شامل تھے اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹرمحمود اورنگزیب نے ونر کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ رنر اپ کھلاڑیوں کے حوصلے کی تعریف کی اور کہا کہ سپورٹس ہمیں سپورٹس مین شپ سکھاتی ہے ہار جیت معنی نہیں رکھتی صرف مقابلوں میں شرکت ضروری ہے جس سے نوجوانوں کی ذہنی و جسمانی نشوونما بہترطریقے سے ہوتی ہے امید ہے کہ آئندہ بھی یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہے گا اور ہماری سپورٹ بھی شامل رہے گی۔

FC

Govt to move SC for interpretation of Article 63(A), says Ch. Fawad

Islamabad: Information Minister Fawad Chaudhry revealed on Friday that the federal government has decided to file a reference in the Supreme Court – under Article 186 – for interpretation of Article 63 (A) of the Constitution.

“Supreme Court will be asked for its opinion on the legal status of the vote when members of a party are explicitly involved in horse-trading and change allegiances in exchange for money,” the information minister said in a series of tweets.

The article is related to the disqualification of an assembly member on grounds of defection. He further said that the SC would be requested to hear the reference on a daily basis and reach a verdict.

DG3

Jirga welcomes Tirah IDPs’ return after a decade

PESHAWAR: A grand Jirga was held in Tirah to welcome the families who are returning back to their homes after a decade. Approximately 100,000 persons from 15,691 families will be rehabilitated during this process.

Addressing the Jirga, Commander Peshawar Corps Lieutenant General Faiz Hamid lauded the sacrifices rendered by tribesmen in achieving peace in the area and assured that Pakistan Army will provide all possible assistance to the rehabilitating families.

The Malaks and Mashrans thanked the Pakistan Army for restoration of peace in the area and ongoing efforts for socio-economic development in Tribal District. They also assured for their unflinching support to security forces. Representatives from civil administration were also present in the Jirga.

 

tatal

Sports Festival for Madrasas’ Students kicks off

A colorful sports festival for madrassas has started in Charsadda.The sports festival organized by District Sports Office Charsadda was kicked off at Abdul wali sports Complex Charsadda. Around 95 madrassa students participated in the event from Charsadda. Total five games were included in the event. These games include athletics, badminton, cricket, football & Tug of war. Additional Deputy Commissioner Muhammad Ali Shah was the chief guest of the event. At the end winners were awarded Cash prizes & winner trophies.

 

 

 

 

kutub melo peshawar

خیبر پختونخوا اور نوجوانوں کی مثبت سرگرمیاں

 نئی نسل کسی بھی معاشرے ملک اور قوم کے لئے اس کے مستقبل کے کردار کے حوالے سے بہت اہمیت رکھتی ہے کیونکہ نئی نسل ہی نے آگے جا کر نظام کو سنبھالنا ہوتا ہے۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ بعض چلنجز اور پروپیگنڈہ وار فئیر  کی پیچیدگیوں کے باوجود پاکستان بالخصوص خیبرپختونخوا کی نئی نسل زندگی کے ہر شعبے میں آگے بڑھتے دکھائی دے رہی ہے اور اس کا مستقبل کافی روشن ہے۔

حال ہی میں کور کمانڈر پشاور نے ضم شدہ قبائلی اضلاع کے نوجوانوں خصوصاً سٹوڈنٹس کے ساتھ ایک تفصیلی نشست کی جس میں درجنوں ایسے نوجوان شریک ہوئے جو کہ مختلف علاقوں اور شعبوں سے تعلق رکھ کر فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔

اس تفصیلی ملاقات کا بنیادی مقصد جاری صورتحال اور چیلنجز کے تناظر میں نوجوانوں اور ان کے نمائندوں کی آراء اور تجاویز سے آگاہی حاصل کرنا،  ان اقدامات سے ان کو آگاہ کرنا تھا جو کہ قبائلی اضلاع میں کیے جا رہے ہیں۔  اس سیشن کے دوران نوجوانوں نے کھل کر اپنی آراء کا اظہار کیا اور انہوں نے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ ان کی مشاورت، مطالبات اور تجاویز کو اعلےٰ سطح اہمیت اور توجہ دی جا رہی ہے۔

اس سے قبل اسی زمین میں ان اضلاع میں ایک با مقصد مشاورتی عمل کا ایک سلسلہ سرانجام دیا گیا جس نے اعلے ٰ حکام اور عوامی نمائندوں کی موجودگی کے دوران قبائلی عوام اور علاقوں کی اجتماعی صورتحال ،حکومت کی ترجیحات اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر مشاورت کی گئی۔

kutub melo peshawarدوسری طرف پشاور یونیورسٹی میں ایک اسٹوڈنٹس تنظیم اسلامی جمیعت طلباء نے کتب میلہ 2022 کا انعقاد کیا جس کا افتتاح مشترکہ طور پر پشاور یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ادریس اور صوبائی حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف نے کیا ۔ کتب میلاد کا اہتمام ہر برس کیا جاتا ہے تاکہ سٹوڈنٹس میں غیر نصابی کتب بینی کے کلچر اور عادت کو فروغ دیا جائے اور ان کو کتاب دوستی کی جانب مائل کرایا جا سکے۔  مذکورہ کتب میلے سے سینکڑوں سٹوڈنٹس اور اساتذہ نے استفادہ حاصل کیا اور مطالعہ کے لیے مناسب قیمتوں پر کتابیں خریدیں۔

ماہر تعلیم ڈاکٹر فخرالاسلام کے مطابق اس قسم کی سرگرمیوں کا انعقاد اور انہیں فروغ دینا  متعلقہ حکومتی اداروں کے فرائض میں آتا ہے تاکہ نئی نسل میں ذوق مطالعہ پیدا ہو تاہم حالیہ اونٹ کا   انعقاد اور اس میں سٹوڈنٹس کی بھرپور دلچسپی قا بل ستائش اور قابل تقلید ہے۔  اسی طرح مردان میں ایک ایسی ہی ایونٹ کے دوران علماء، سٹوڈنٹس اور دانشور اکٹھے کیے گئے جنہوں نے سیاسی، سماجی اور ثقافتی معاملات پر اظہار خیال کرتے ہوئے معاشرے میں برداشت، استحکام اور ترقی سے متعلق امور اور تجاویز پر تبادلہ خیال کیا۔