ضلعی انتظامیہ مہمند اور پاک آرمی کے زیر اہتمام کامرس کالج علنئ میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ پر مبنی ٹریننگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ضلع مہمند کے نوجوانوں کو سوشل میڈیا کے استعمال کے طریقہ کار, فیس بک اور انسٹاگرام مارکیٹنگ, سوشل میڈیا ڈیزائننگ, ویڈیو ایڈیٹنگ اور فری لانسنگ کی ٹریننگ دی گئی. مستقبل قریب میں مزید ٹریننگ پروگرامز کا اہتمام کیاجائیگا۔