Imran Khan

فاشسٹ رویہ کے خلاف سیاسی جماعتوں، صحافیوں اور عوام کا ایکا

عمران خان اور ان کی پارٹی نے قومی اداروں کے خلاف جو لہجہ اور منفی رویہ اختیار کر رکھا ہے اس پر ان سیاسی، عوامی اور صحافتی حلقوں نے بھی سخت اور واضح موقف اختیار کیا ہے جن کو ماضی میں بوجوہ فوج مخالف سمجھا جاتا رہا۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ فوج نے ماضی قریب میں عمران خان کی سرپرستی کرکے جھاں ان پر غیر معمولی توجہ دی وہاں ردعمل کے طور پر دوسری سیاسی قوتیں اس سرپرستی پر ناراض ہو کر فوج سے غیر جانبدار رہنے کا مطالبہ کرتی دکھائی دیں۔
اس صورت حال میں جب عمران خان کی حکومت ان کی غیر سنجیدگی اور ناتجربہ کاری کے باعث ڈیلیور نہ کرسکی اور عوام میں مایوسی پھیلتی گیء تو ایک قانونی طریقہ کار کے مطابق عدم اعتماد کے ذریعے ان کو بہت تلخی سے اقتدار سے باہر نکالا گیا جس کو ایک عالمی سازش کا نام دیکر وہ دوسروں کے علاوہ اعلیٰ فوجی قیادت کو بھی کھلے عام ٹارگٹ کرنے لگے اور ملک میں خانہ جنگی کی صورت حال پیدا کرنے کی کوشش کی جس کا اداروں اور سیاسی قیادت نے تحمل سے جواب دیا مگر وہ اپنی ھٹ دھرمی پر ڈٹے رہے۔

ممکنہ منفی اثرات سے محفوظ رہنے کے لیے وہ تمام پارٹیاں فوج، عدلیہ اور میڈیا کے ساتھ کھڑی ہو گئی جو کہ بوجوہ فوج کے بارے میں ابہام کا شکار تھیں اور یوں نہ صرف فوج کی ساکھ میں بہتری واقع ہوئی بلکہ عمران خان تنھا بھی ہوتے گئے۔
جن پارٹیوں کے قایدین نے گزشتہ چند روز کے دوران فوج کے حق میں کھل کر آواز اٹھائی ان میں پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن، اے این پی، جے یو آئی، ایم کیو ایم اور دیگر متعدد شامل ہیں۔
دوسری طرف معتبر صحافیوں نے بھی عمران خان کے طرزِ عمل کو کھل کر خطرناک اور منفی قرار دیکر ان کی دلائل کی بنیاد پر پر مذمت شروع کی جبکہ ایکس سروس مین بھی ان کے خلاف میدان میں نکل آئے۔
عمران خان جو بھی موقوف اپنائے سچی بات تو یہ ہے کہ انہوں نے اپنی حرکتوں سے سب کو نہ صرف متحد کیا بلکہ اسٹیبلشمنٹ کو کو بھی خود سے بہت دور کرلیا کیونکہ وہ جب اس نتیجے پر پہنچے کہ فوج اب ان کا مزید دفاع نہیں کرے گی تو وہ مزاحمت اور بلیک میلنگ پر اتر آئے اور اس کا نتیجہ ان کی پلاننگ کے بر عکس الٹا نکل آیا۔ اب وہ اگر مناسب سمجھیں تو اس بات کا خود جایزہ لیں کہ انہوں نے کیا کھویا اور کیا پایا؟

NCOC

PM directs immediate revival of NCOC

Prime Minister Shahbaz Sharif, taking note of the growing number of cases of new variant of corona virus type Omi Crone in the country, directed to restore the NCOC immediately.

The Prime Minister directed for immediate revival of NCOC and also sought a report from the Ministry of National Health on the current situation.

On May 9, the National Institutes of Health announced that a new sub variant had been confirmed through genome sequencing. The National Institutes of Health said that due to the new variant of Corona, cases are increasing in different countries.

Citizens have been warned that wearing a mask in a crowded place and vaccination is the best precaution to avoid this variant. The National Institutes of Health (NIH) has ordered the public to complete vaccination and apply booster dose after 6 months.