03c2cd1b-d649-4292-9523-9f8ee0315851

خیبرپختونخوا ٹورازم نیشنل یوتھ ڈیویلپمنٹ کانفرنس کا آغاز

پشاور:خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی اور ڈائریکٹریٹ آف یوتھ آفیئرز خیبرپختونخوا کے تعاون سے تین روزہ نیشنل یوتھ ڈیویلپمنٹ کانفرنس کاآغاز ہو گیا۔ جس میں نیشنل یوتھ اسمبلی کے 55 سے زائد اراکین جس میں خیبرپختونخوا کے ضم شدہ اضلاع اور صوبے کے دیگر اضلاع سے نوجوانوں نے نمائندگی کی۔

کانفرنس کے پہلے روز مردوخواتین پر مشتمل گروپ نے گلیات کے مقام پر سمندر کٹھہ کے مقام پر صفائی مہم میں حصہ لیااور وہاں موجود کوڑا کرکٹ اور کچرا اٹھایا۔ تین روزہ کانفرنس مختلف تربیتی پروگراموں اور سیشنز کیساتھ ساتھ صفائی مہم اور سیاحت کے فروغ پر مشتمل ہے۔ کانفرنس کی بہترین چیز ضم اضلاع کے نوجوانوں کو اس میں شامل کرنا ہے تاکہ وہ بھی ان مقامات کی سیرو تفریح کیساتھ ساتھ ان تربیتی سیشن کا حصہ بن سکیں۔ کانفرنس میں آج دوسرے روز مختلف صحت افزا سرگرمیوں کا انعقاد کیا جائے گا جس میں آلودگی سے پاک سیاحت کے فروغ پر مختلف آگاہی مہمات پر عملدرآمد اور اس سے آگاہی سے متعلق تقاریر کی جائینگی۔

The weather is likely to remain hot and humid in most areas of Khyber Pakhtunkhwa امکان

خیبر پختونخوا میں موسم کی صورتحال

پشاور :آج صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور ابر الود رہنے کا امکان ہے. محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران چترال، دیر، ملاکنڈ،کوہستان، بٹگرام اور تور غر میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

 سوات، بونیر، شانگلہ،مانسہرہ، ایبٹ اباد، ہری پور، باجوڑ، خیبر اور کرم میں بھی بارش کا امکان جبکہ چارسدہ، صوابی، مردان اور پشاور میں بھی گرد الود ہوائیں اور ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سب سے زیادہ بارش چراٹ میں 6 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔اج صوبے میں سب سے زیادہ درجہ حرارت ڈی آئی خان اور بنوں میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Capture

ECC approves wheat import

The Economic Co-ordination Committee (ECC) has approved the import of 3 million metric tonnes of wheat. The subsidy on flour, sugar, rice and pulses at utility stores will continue for two more weeks. The decision has been made.

The meeting of the Economic Co-ordination Committee was held in Islamabad under the chairmanship of Federal Minister for Finance Muftah Ismail.
According to a statement issued by the Ministry of Finance, the ECC has approved the import of 3 million metric tonnes of wheat, 2 million metric tonnes of wheat at the government level and 1 million tonnes of wheat will be procured through international tenders. The ECC has also asked the provinces to estimate their wheat requirements.
The meeting of the Economic Co-ordination Committee also approved the extension of construction of two projects of the Pakistan Atomic Energy Commission, the purpose of which is to ensure a loan of 383 million from China.

The ECC also approved the abolition of 2% additional customs duty on palm oil imports. Final approval for abolition of duty on palm oil imports will be sought from the Federal Cabinet.

According to the announcement, a supplementary grant of Rs 62.27 billion was also approved for the Ministry of Energy and a supplementary grant of Rs 107.8 million for law and order.

6a841f22-b8c1-470b-86cd-8b690b4bef10

پشاور :گھر کے باہر بارودی مواد دھماکہ،دو افراد زخمی

پشاور کےعلاقے یکہ توت میں گھر کے باہر بارودی مواد کے دھماکے میں خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق پیر کی صبح 400 گرام بارودی مواد سے بم دھماکا کیا گیا۔ دھماکے سے خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کا مزید کہنا ہے کہ مقناطیسی بم مکان کے گیٹ پر نصب کیا گیا تھا۔ یہ بھی بتایا گیا کہ دھماکے سے نزدیکی مکانات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ پولیس نے شواہد جمع کرنے کا کام شروع کردیا ہے۔ علاقے کو لوگوں کی آمدورفت کے لیے بند کردیا گیا ہے۔