FUzHQKAWAAAGYta

Aamir Liaquat Hussain passes away

Member of National Assembly (MNA) and famous television host Aamir Liaquat Hussain has passed away in Karachi, officials confirmed Thursday.

As per his domestic staff, Aamir Liaquat was not feeling well since morning and later became unconscious. He was taken to a private hospital where he was pronounced dead upon arrival, he added. However, spokesperson of Chippa, a welfare organisation, stated that the lawmaker was found dead at his house.

Meanwhile, the police have started an investigation into the death of the lawmaker. The authorities have decided to conduct a post-mortem as he died under mysterious circumstances.
He was member of the National Assembly from 2002 to 2007 and served as the Minister of State for Religious Affairs from 2004 to 2007 in the federal cabinet of Prime Minister Shaukat Aziz.

Hussain later joined Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) in March 2018 and was re-elected to the lower house of the parliament as a PTI candidate for constituency NA-245 in the 2018 general election.

pawar

خیبرپختونخوا میں بجلی شارٹ فال 1389 میگاواٹ تک پہنچ گیا

 پشاور:  پشاور میں بجلی کی طویل بریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر کے تمام علاقوں میں 10 سے 15 گھنٹے بجلی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔

پیسکو کے مطابق خیبرپختونخوا میں بجلی شارٹ فال 1389 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔ جبکہ صوبے میں بجلی کی طلب 2952 میگاواٹ تک پہنچ گئی۔

پیسکو کا کہنا ہے کہ سسٹم میں اسوقت 1563 میگاواٹ کی ترسیل جاری ہے۔صوبائی دارالحکومت سمیت صوبے کے زیادہ تر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر  جاری ہے اور میدانی علاقے بھی گرمی کی شدید لہر کے زیر اثر ہونگے۔ ،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبے کے بیشتر علاقوں میں کل تک گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے اوربعض علاقوں میں شام کے وقت تیز ہوائیں چلیں گی ۔ہیٹ ویو کے مدنظر پی ڈی ایم اے نے ایمرجنسی صورتحال کیلئے متعلقہ ادروں کو احکامات جاری کیے ہیں۔

levies

ضم اضلاع کے 315 پولیس جوانوں کی پاسنگ آؤٹ پریڈمنعقد

تفصیلات کے مطابق پولیس ٹریننگ سکول شاکس میں نئے ضم اضلاع کے 315 جوان پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب منعقد ہوئی جس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی آئی جی ٹریننگ نے پاس آؤٹ ہونیوالے ریکروٹس کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اپنی بنیادی تربیت مکمل کرنے کے بعد سابقہ خاصہ دار و لیوی فورس اب پہلے سے بھی زیادہ پروفشنل فورس بن گئی ہیں اور خیبرپختونخوا کی عظیم پولیس فورس کا حصہ بن گئی ہیں.

خاصہ دار اور لیویز فورس کی کی تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہیں اور محدود وسائل اورچیلنجنگ جغرافیائی حالات میں بھی اپنی ذمہ داریاں بہترین انداز میں سرانجام دی ہیں جسکے باعث قوم کا سر فخر سے بلند ہے اور امید کی جاتی ہے کہ موجودہ ٹریننگ کے بعد ان کی صلاحیتوں میں مزید نکھار آئے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ جتنے جوانوں نے تربیت حاصل کی وہ بہترین انداز میں اپنی فرائض منصبی پہلے سے بہتر انداز میں اپنے عوام و علاقے کی خدمت کر رہی ہیں۔
انہوں نے ٹریننگ سٹاف کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ سخت گرمی اور گرم موسم کے باوجود بہتر ٹریننگ فراہم کرنے پر داد کے مستحق ہیں۔ٹریننگ میں اعلی کارکردگی دیکھانے والے جوانوں میں پہلی دوسری تیسری پوزیشن کے شیلڈ پیش کئے اور شاباش دی۔