بابر اعظم پی ایس ایل آٹھ کے لیے پشاور زلمی کے کپتان مقرر

لاہور: بابر اعظم پی ایس ایل آٹھ کے لیے پشاور زلمی کے کپتان مقرر

 اس موقع پر بابر اعظم نے کہا کہ  پشاور زلمی کی قیادت باعث اعزاز اور نِئے چیلنج کے لیے پرجوش ہوں۔  پشاور زلمی پی ایس ایل میں بہترین ٹیموں میں سے ایک اور مستقل مزاج کارکردگی کی حامل ہے۔

محمد اکرم ، ڈائریکٹر کرکٹ پشاور زلمی نے کہا کہ بابر اعظم کی زلمی سے وابستگی اور کپتانی پر فخر ہے۔بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اور ایشیا کپ فائنل کھیلے۔ انہوں نے کہا کہ  بابر اعظم کے تجربے سے پشاور زلمی کو بھرپور مدد ملے گی ۔

چیرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے اس موقع پر کہا کہ بابر اعظم کی کپتانی میں پشاور زلمی پی ایس ایل آٹھ میں شاندار کارکردگی دکھائے گی۔ 

 انہوں نے کہا کہ بابر اعظم کی ورلڈ کلاس بیٹنگ اور کپتانی کے تجربہ سے پشاور زلمی کو بھرپور مدد ملے گی۔

چارسد ہ تین روزہ بین الاضلاع سپورٹس فیسٹیول کا آغاز

چارسدہ میں مختلف اضلا ع کے کھلاڑیوں پر مشتمل تین روزہ سپورٹس فیسٹیول شروع۔ فیسٹیول کا افتتاح ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سمیر خان لغاری نے کیا۔فیسٹیول میں مجموعی طور پر 650کھلاڑی حصہ لینگے۔ اس حوالے سے چارسدہ کے عبدالولی خان سپورٹس کمپلکس میں تین روزہ سپوٹس فیسٹیول کی افتتاحی رنگارنگ تقریب ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سمیرلغاری کی سربراہی میں منعقد ہوئی۔ سپورٹس ایونٹ میں ضلع باجوڑ سے صوبائی اسمبلی کے تین حلقوں،ضلع خیبر سے صوبائی اسمبلی کے تین حلقوں، مہمند سے صوبائی اسمبلی کے دو حلقہ جات اور ضلع چارسدہ سے صوبائی اسمبلی کے پانچ حلقہ جات سے مجموعی طور پر 650سے زائد کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جس میں ولی بال، فٹ بال اور کرکٹ کے مقابلوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ ایونٹ کے ولی بال اور فٹ بال کے مقابلے عبدالولی خان سپورٹس کمپلکس میں جبکہ کرکٹ کے مقابلے پڑانگ سپورٹس سٹیڈیم میں منعقد کئے جا رہے ہیں جو13دسمبر سے 15 دسمبر تک جاری رہینگے ۔

اس حوالے سے منعقدہ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سمیر حسین لغاری کاکہنا تھا کہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ جات کی بنیاد پر ان مقابلے کے انعقاد کا بنیاد ی مقصد ان اضلاع کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ نچلے سطح پر جا کر ٹیلنٹ تلا ش کرنا ہے تاکہ مستقبل میں پاکستان کے لئے بہترین کھلاڑی میسر ہو ں ۔ دوسری جانب ان مقابلے کے انعقاد سے نہ صرف ان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہو گی بلکہ ان کوبھی آگے آنے کا موقع ملے گا۔

892fc882-d111-48e7-8db6-f8580db72b3c

سوات کے لیے ایک اور اعزاز

سوات کے لیے ایک اور اعزاز
سوات کے علاقہ گوگدرہ سے تعلق رکھنے والے محمد وقاص المعروف بلڈ والا ولد جان عالم کو گلوبل یوتھ ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ محمد وقاص کو کراچی میں گلوبل یوتھ ایوارڈ 2022 کے لیے نامزکیا گیا تھا۔
پاکستان امریکن کلچرسنٹرکراچی میں یوتھ پیس اینڈ لیڈر شپ آرگنائزیشن کی طرف سے منعقد کردہ ایوارڈ تقریب میں اس ایوارڈ کے لیۓ 39 ممالک سے نامزد گیاں کی گئی تھیں۔
خیبر پختونخوا کے ضلع سوات سے محمد وقاص تیسری کیٹگری ہیلتھ بلڈ ایکٹویزم میں اس ایوارڈ کو جیتنے والوں میں بھی شامل تھے۔ جن کا تعلق گوگدرہ سوات سے ہے۔

47ab9c2e-619a-4593-9b73-054c323e5bc6

چترال : امریکن شہری نے کشمیر مارخور کا ٹرافی شکار کیا

چترال میں امریکن شہری نے کشمیر مارخور کا ٹرافی شکار کیا، جس کیلیے انھوں نے محکمہ جنگلی حیات خیبرپختونخوا سےایک لاکھ پانچ ہزار امریکن ڈالر میں پرمٹ حاصل کیا تھا ، ٹرافی ہنٹنگ کے سینگوں کا سائز 45 انچ ہے۔

امریکن شہری نے چترال شہر کے نواحی گاوں شاشا کنزروینسی میں 9 سالہ مارخور کا ٹرافی شکار کیا ہے ، جواس سال کا پہلا شکار تھا، جس کی سینگوں کا سائز 45 انچ تھا۔

امریکن شکاری مسٹر کلیمپر ٹوڈکیون ( Klimper Todd Kevin ) نے اس ٹرافی ہنٹنگ کیلیے ایک لاکھ پانچ ہزار امریکن ڈالر (دو کروڑ پینتالیس لاکھ ستر ہزار روپے پاکستانی) کے عوض محکمہ جنگلی حیات خیبرپختونخوا سے پرمٹ حاصل کیا تھا۔

شمالی وزیرستان: خودکش حملہ میں 13 افراد زخمی 

شمالی وزیرستان: میران شاہ میں سرگرداں چوک کے قریب فوجی قافلے پر خودکش حملہ ہوا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان حملے میں 9 سیکیورٹی اہلکار اور 4 سویلین زخمی ہیں۔ 

 خودکش بمبار نے اپنی موٹر سائیکل فوجی کانوائے سے ٹکرا دی۔ زخمی افراد میران شاہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ حملے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

Health Under Fire

Health Under Fire

By Jawad Yousafzai

The Taliban is threatening Anti-polio drive in the tribal district of Pakistan. The district administration suspended all the Anti-polio drive due to fear of TTP attacks. The vaccination campaign was started in December, to reach all children across Pakistan and former FATA. The outbreak has been a blow to the Islamic nation’s efforts to eradicate the disease, which can cause severe paralysis in children.

In Pakistan, the virus successfully contained to a few districts in the south of Khyber-Pakhtunkhwa. The rest of Pakistan clear while the southern Khyber Pakhtunkhwa is the last front. This year, 20 children have been paralyzed by polio in the country, in which all of them belong to the southern districts of Khyber Pakhtunkhwa. There are Seventeen affected children are from North Waziristan, two are from Lakki Marwat and one from South Waziristan.

Pakistan is one of two countries (including Afghanistan) where wild poliovirus type 1 (WPV1) transmission has never been interrupted. There are WPV1 cases in Pakistan decreased from 147 in 2019 and 84 in 2020 to a single case in 2021 but increased to 14 cases in 2022 as of July 31. Since 2012, as many as 70 polio workers have been killed, most of them in Khyber Pakhtunkhwa.

The government considers polio eradication a top priority and committed to wiping every trace of it from our soil. But, in the latest statement, TTP threatening polio workers and not allowing them to protect children from the paralyzing poliovirus. Pakistan’s anti-polio campaigns are regularly marked by violence as Islamic militants often target polio teams and police protecting them. They are falsely claiming that the vaccination campaigns are a Western conspiracy to sterilize children.

Last year, an Islamic Advisory Group (IAG) reiterated its commitment to continue supporting the Global Polio Eradication Initiative. They have echoed its trust in the safety and effectiveness of all routine childhood vaccinations as a lifesaving tool that aligns with Islamic shariah. Earlier, an International Ulama Conference on Polio Eradication in Kabul also declared their support for accelerating polio eradication in Afghanistan and Pakistan. They have called on all parents to vaccinate their children under the age of 5 during all polio vaccination campaigns.

Talking about the attacks on Polio workers, the Ulama also strictly condemn all the attacks and aggression toward vaccinators and healthcare workers across Pakistan. The scholars also raised their concern over false information spreading about the polio vaccine, causing some caregivers to refuse immunization for their children.

Tahreek Taliban in Pakistan is failed on all means across Pakistan. They are now trying another failed attempt to attack soft target to spread threat and fear across Pakistan. The group is not sincere either with Pakistan nor with the Pashtuns in the tribal belt of Pakistan. They are attacking health workers by committing a war crime. They are threatening health workers inevitable consequence of war, not knowing that they are, in fact, in violation of the rules of war. The violence against health care is unacceptable, in peace as well as in war times, and can be prevented.