The Election Commission has given the date of elections on February 11

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں تقرر و تبادلوں پر پابندی لگادی

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں تقرر و تبادلوں پر پابندی لگادی

پنجاب اور خیبرپختونخوا کی نگران حکومتیں پیشگی منظوری کے بغیر کوئی تبادلہ یا تقرر نہ کریں.الیکشن کمیشن کی نگران وزرائے اعلیٰ کو 3 روز میں اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت.

الیکشن کمیشن کا خیبر پختوانخوا اور پنجاب نگران حکومتوں کے لیے گائیڈ لائنز کا نوٹی فیکشن جاری جس کے مطابق ترقیاتی منصوبے کا اعلان نہیں کیا جائے گا، ترقیاتی فنڈز منجمد
پنجاب اور خیبر پختوانخوا میں سیاسی بنیاد پر بھرتی تمام اداروں کو سربراہان کو فوری برطرف کیا جائے۔

سابق وزراء اعلی، مشیران ، وزراء کی سرکاری رہایش گاہیں خالی کرائی جایئں، اور سرکاری گاڑیاں واپس لی جائیں۔

Electricity-635x380

ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن

ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن
کوہاٹ سمیت ملک کے بڑے شہروں میں بجلی کا بریک ڈاؤن۔ ذرائع نیشنل پاور کنٹرول کا کہنا ہے کہ اس وقت سسٹم مکمل طور پر بند ہے، مین لائنوں میں فالٹ کی وجہ سے پورا سسٹم بیٹھ گیا، بجلی کی بحالی میں کئی گھنٹے لگ سکتے ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق آج صبح 7:34 پر نیشنل گرڈ کی سسٹم فریکوئنسی کم ہوئ جس سے بجلی کے نظام میں وسیع بریک ڈاؤن ہوا. سسٹم کی بحالی پر کام تیزی سےجاری ہے

پاور ڈویژن کہنا ہےکہ وارسک سے گرڈ سٹیشنوں کی بحالی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔پچھلے ایک گھنٹے میں اسلام آباد سپلائی کمپنی اور پشاور سپلائی کمپنی کے محدود تعداد میں گرڈ بحال کر دئے گئے ہیں۔

صوبہ بلوچستان میں کوئٹہ سمیت 22 اضلاع میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے حکّام کے مطابق گڈو سے کوئٹہ آنے والی بجلی کی دونوں ٹرانسمیشن لائنیں ٹرپ کرگئی ہیں۔

دوسری جانب، صوبہ سندھ میں شہرِ قائد کےمختلف علاقوں میں بھی بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔

مطابق، کراچی کے علاقے گلستان جوہر ، گلشن جمال ، اور راشد منہاس روڈ پر بجلی کی فراہمی بند ہوئی ہے۔ لاہور پنجاب کے مختلف اضلاع بیلٹ سے بھی انفارمیشن آرہی ہے وہاں بھی بجلی غائب۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اورکراچی سمیت ملک کے بڑے شہروں میں بجلی کا بریک ڈاؤن ہونے سے بیشتر شہروں کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔

نیشنل پاور کنٹرول کا کہنا ہے کہ اس وقت سسٹم مکمل طور پر بند ہے، مین لائنوں میں فالٹ کی وجہ سے پورا سسٹم بیٹھ گیا، بجلی کی بحالی میں کئی گھنٹے لگ سکتے ہیں۔

The Election Commission has given the date of elections on February 11

الیکشن کمیشن کا سابق وزرائے اعلیٰ و وزرا سے سرکاری سہولیات واپس لینے کا حکم

الیکشن کمیشن کا سابق وزرائے اعلیٰ اور وزرا سے سرکاری سہولیات واپس لینے کا حکم۔

اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے کمطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا کے لوکل گورنمنٹ کے فنڈز منجمد کردئیے گئے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختوانخوا کی نگران حکومتوں کو اہم ہدایات جاری کردیں اس کے علاوہ الیکشن کمیشن کا سابق وزرائے اعلیٰ اور وزرا سے سرکاری سہولیات واپس لینے کا بھی حکم۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی لوکل گورنمنٹ کے فنڈز بھی منجمد کردیئے۔