پشاور :ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور کی ایکسائز پولیس کےساتھ مشترکہ کارروائی ۔ ہنڈی حوالہ اور کرنسی کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث2 ملزمان گرفتار کر لیئے گئے۔
ملزمان ناز محمد اور مشتاق احمد سے 2 کروڑ 17 لاکھ روپے برآمد جبکہ ملزمان سے ہنڈی حوالہ کی رسیدیں بھی برآمد کر لی گئی ہیں۔