14

پشاورشہرمیں یکم محرم سے 15 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ

پشاور: شہرمیں یکم محرم سے 15 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ ہوگی یکم محرم سے 15 محرم تک شہر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی عائد ہوگی۔ تمام مساجد اور امام بارگاہوں کی دیواروں پرچاکنگ پرپاپندی عائد کردی گئی ہے ۔آذان اور جمعہ کے خطبہ کے علاوہ لاوڈ اسپیکر کے غلط استعمال پر پاپندی ہوگی۔ اعلامیہ کے مطابق افغان مہاجرین کو اندرون شہر داخلے کی اجازت نہیں ہوگی ، کیمپوں تک محدود ہوں گے نفرت انگیز مواد اوراشتعال انگیزتقاریر پر پاپندی ہوگی۔

ضلعی انتظامیہ کا اعلامیہ اسی طرح گاڑیوں میں کالے شیشے کے استعمال پر پاپندی ہوگی جبکہ عمارتوں۔ ہوٹلز اور جلوسوں کے راستوں پر گھروں کی چھتوں پرکھڑے ہونے پر پاپندی عائد کر دی گئی

3 terrorists killed, 4 troops martyred in Zhob terrorist attack

Rawalpindi:  in early hours of the morning, a group of Terrorists launched a dastardly attack on Zhob Garrison in Northern Balochistan.

Initial attempt of terrorists to sneak into the facility was checked by soldiers on duty . In ensuing heavy exchange of fire, the terrorists have been contained into a small area at the boundary. Three heavily armed Terrorists have been killed so far. A Clearance operation by Security Forces is underway to apprehend remaining two terrorists as well.

During the clearance operation, four soldiers have embraced Shahadat, while another five are critically injured.

Security Forces remain determined to thwart all such ghastly attempts at destroying peace of Balochistan and Pakistan.  ISPR

APP15-300123 
LAHORE: January 30–The torrential rain in the provincial capital. APP/AMI/MAF/ZID /SSH

خیبرپختونخوا میں 13جولائی سے مون سون بارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

پشاور: خیبرپختونخوا میں 13جولائی سے مون سون بارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گرج چمک کے ساتھ بارشوں اور تیز ہواؤں کےپیش نظر ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے لہٰذا ضلعی انتظامیہ کو چھوٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

بارشوں سے پشاور،چارسدہ، نوشہرہ، مردان اور کے بعض علاقوں میں اربن فلڈنگ کا امکان ۔

عوام کو طوفان کی صورت عوام بجلی کی تاروں، کمزور تعمیرات، سایئن بورڈز اور بل بورڈز سے دور رہنے کی تاکید کی گئی ہے،

 بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

۔پی ڈی ایم اے کا ایمرجنسی آپریشن سنٹر مکمل طور پر فعال ہے، عوام معلومات اور رہنمائی کے لیے ہیلپ لائن 1700 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔