pakistan-cricket-team-1-600x353

National squad ICC World Cup 2023 announced.

The national squad for the International Cricket Council (ICC) World Cup 2023 has been announced.

Chief selector Inzamam-ul-Haq announced the national squad during the press conference. Hasan Ali has returned to the Pakistan cricket team for the World Cup. Faheem Ashraf could not make it to the World Cup squad. Muhammad Haris, Abrar Ahmed, Zaman Khan in the traveling reserve. Added.

Babar Azam will be the captain and Shadab Khan will be the vice-captain. Fakhrzaman, Imamul Haq, Abdullah Shafiq and Muhammad Rizwan have been included. Saud Shakeel, Iftikhar Ahmed, Salman Agha, Muhammad Nawaz and Osama Mir are also part of the squad. Haris Rauf, Hasan Ali. , Shaheen Afridi and Wasim Jr are also included in the squad.

Naseem Shah has been asked to undergo shoulder surgery after medical examination and consultation with eminent specialists. It is expected that he will take four months to fully recover.

Chief Selector Inzamam-ul-Haq says that the World Cup is the most important event in the life of any cricketer. This team has performed very well over the last few years and that is why we have reposed our faith in these players.

KSA Army Chief of General Staff calls on Pak COAS

Rawalpindi: H.E General Fayyadh Bin Hamed Al Ruwaili, Chief of General Staff
Armed Forces of Kingdom of Saudi Arabia,led by a high powered military delegation called on General Syed Asim Munir, HI(M) Chief of Army Staff.

During the meeting, both sides deliberated upon various areas of mutual interest, bilateral cooperation including defence and security matters.

Earlier, delegation also met General Sahir Shamshad Mirza, HI(M) Chairman Joint Chiefs of Staff Committee at Joint Staff Headquarters.

peshawar institute of cardiology PICکارڈیالوجی

پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں عالمی معیار کاکامیاب آپریشن

پشاور:خیبر پختونخوا میں امراض قلب کا شکار افراد کے لیے اچھی خبر- پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے عالمی معیار کے مطابق طریقہ علاج متعارف کر دیا ۔پاکستان میں پہلی بار دل کے مریضوں کو فالج سے بچانے کے لیےایک نئی ڈیوائس ٹیکنالوجی متعارف کر کے 71 سالہ مریض خاتون کے دل میں ڈیوائس لگا کر کامیاب پروسیجر کیا گیا ۔

پی آئی سی ترجمان کے مطابق کامیاب آپریشن میں پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ماہر کارڈیالوجسٹ کی ٹیم اور برطانیہ سے آئے ماہر کارڈیالوجسٹ نے حصہ لیا۔برطانوی ڈاکٹر پروفیسر ڈیوڈ ہیلڈک سمتھ نےاس موقع پر کہا کہ پاکستان کے ایک سرکاری ہسپتال میں ایسا طریقہ علاج اور ایسا سیٹ اپ دیکھنا میرے لیے حیران کن اور اعزاز کی بات ہے ۔ پروفیسر ڈیوڈ سمتھ کا کہنا تھا کہ یہ پاکستان کے لیے ایک نیا دن ہے ،اس ٹیکنالوجی سے بہت سی زندگیاں بچائی جا سکیں گی۔

پاکستان اور بالخصوص پی آئی سی میں ڈیوائس ٹیکنالوجی متعارف کرنے والے پی آئی سی کے کارڈیالوجسٹ اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد ولید نے بتایا کہ ایسے مریض جن کےدل کی دھڑکن بے ترتیب چلتی ہے تو ان کےدل میں خون جمنے کا خدشہ ہوتا ہے اور یہ خون ایسے مریضوں کے دل کے ایک خاص حصے ایل ۔اے اپینڈیج میں جمع ہوتا ہے جو فالج کا سبب بنتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دل کے مریضوں کو خون پتلا کرنے والی ادویات دی جاتی ہیں جن سے جسم کے مختلف حساس حصوں میں خون بہنے کا خطرناک خدشہ ہوتا ہے۔

ایل۔اے اپینڈیج کلوزر ڈیوائس ایسے مریضوں کے لیے ایک امید ہے۔پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے چیف ایگزیکٹو اور میڈیکل ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر شاہکار احمد شاہ کا کہنا تھا کہ ڈیوائس کا کامیاب کیس ہمارے ڈاکٹرز اور انتظامیہ کی انتھک محنت اور کاوشوں کا نتیجہ ہے ۔ ہرقسم کی انٹرنیشنل ٹیکنالوجی اور طریقہ علاج پی آئی سی انتظامیہ کا عزم ہے۔ پروفیسر شاہکار نے کہا کہ پی آئی سی کو عالمی معیار کے مطابق بنائیں گے تاکہ صوبے اور پورے پاکستان کے مریضوں کو باہر ممالک علاج کے لیے نہ جانا پڑے اور مریضوں کے ساتھ ساتھ ملک کا بھی فائدہ ہوگا۔