محکمہ اعلی تعلیم نے کالجز اور یونیورسٹیز کے موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ کرتے ہوئے 5 جنوری تک اضافہ کردیا۔ اعلامیے کے مطابق چھٹیاں 5 جنوری 2025 تک ہوگی۔