Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Thursday, April 24, 2025

کرم: ٹل سے اشیائے خورونوش لیکر 120 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ کرم پہنچ گیا

ہنگو کی تحصیل ٹل سے اشیائے خورونوش لیکر 120 چھوٹی گاڑیوں کا قافلہ ضلع کرم پہنچ گیا۔ ضلعی انتظامیہ کیمطابق مال بردار گاڑیوں میں اشیائے خورونوش، پھل، سبزیاں، ادویات اور دیگر سامان موجود ہے۔ ضلعی انتظامیہ کرم کا کہنا ہے کہ عوام کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے مزید اقدامات کیے جارہے ہیں۔

کرم: ٹل سے اشیائے خورونوش لیکر 120 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ کرم پہنچ گیا

Shopping Basket