Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Saturday, September 6, 2025

افغانیوں کا انخلا: خیبر پختونخوا حکومت نے میڈیکل کیمپ قائم کردیا

 مشیر صحت خیبرپختونخوا کی ہدایت پر افغان ہولڈنگ کیمپ لنڈی کوتل میں نیوٹریشن کیمپ قائم کردیا گیا ہے۔ لنڈی کوتل کیمپ میں بچوں اور حاملہ خواتین کیلئے مفت غذائی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ غذائی قلت کے شکار بچوں کو خصوصی سپلیمنٹس فراہم کی جارہی ہیں۔ حاملہ خواتین کو MMS سپلیمنٹس اور غذائی مشاورت دی جارہی ہیں۔  کیمپ میں IYCF کاؤنسلنگ اور صحت و صفائی سے متعلق آگاہی سیشنز بھی دی جارہی ہیں۔ ڈی جی ہیلتھ نیوٹریشن سیل اور ڈی ایچ او خیبر کی مشترکہ کاوش سے یہ سیل قائم کیا گیا ہے۔

افغانیوں کا انخلا: خیبر پختونخوا حکومت نے میڈیکل کیمپ قائم کردیا

Shopping Basket