پولیس

وزیرستان کی سیکیورٹی پولیس کے حوالے کرنے کا مطالبہ ، پی ٹی ایم کی ایک اور چال

 کچھ عرصے پہلے پی ٹی ایم نے وانا میں جلسہ کرکے کورونا ایس او پی کی دھجیاں اڑاتے ہوئے بے شمار افراد کی زندگی داو پر لگائی ۔لیکن اس اقدام سے بھی پی ٹی ایم قیادت کا کلیجہ ٹھنڈہ نہیں ہوا ہے کیونکہ پی ٹی ایم شروع سے ہی لاشوں کی سیاست کرتی چلی آرہی ہیں اور ...