Khyber Pakhtunkhwa Roundup

خیبرپختونخواراؤنڈاَپ

خیبرپختونخوا:گورنرراج اورایمرجنسی کوایک ماہ مکمل،دہشتگردوں کے حملے کم ہوئے،مگرجاری ہیں خیبرپختونخواکے26اضلاع میں گورنرراج جبکہ12میں ایمرجنسی کے نفاذکوایک ماہ مکمل ہوچکاہے۔ 11 اکتوبرکوآرٹیکل 232اور234 کااستعمال کرکے مذکورہ اقدامات کے تحت صوبائی اسمبل ...

Wisal M Khan 23 Oct 2026

ٹرمپ کی شکست،امن کاپیغام

وصال محمدخان امرکی صدرٹرمپ کی سیاسی جماعت کومڈٹرم انتخابات میں شکست پرپوری دنیامیں تبصروں کاسلسلہ جاری ہے۔ری پبلیکنزکے ہاتھ سے نہ صرف ایوان نمائندگان بلکہ سینیٹ بھی نکل چکاہے۔بعض حلقوں کاخیال ہے کہ ڈیموکریٹس صدرٹرمپ کامواخذہ کرینگے مگرمواخذے کیلئے د ...

Moulana Fazal Speaking at at Public gathering

مولانااورحکومت کی محاذآرائی

وصال محمدخان وفاقی حکومت اورمولانا فضل الرحمان کے درمیان اختلاف کاآغازگزشتہ انتخابات کے بعدہواجب مرکزمیں پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ ن نے پاورشیئرنگ کا موجودہ فارمولاطے کیاجس کے تحت ن لیگ کووفاق اورپنجاب جبکہ پیپلزپارٹی کوسندھ اوربلوچستا ن کی حکومتوں سم ...

Wisal Articel 30 October 2026

خیبرپختونخواراؤنڈاَپ

وصال محمدخان شہدائے پولیس ہمارافخرہیں،شہداکے لواحقین کوخصوصی کارڈزجاری کئے جائیں گے،گورنر گورنرفیصل کریم کنڈی کی نگرانی میں خیبرپختونخواکی نئی حکومت اورایمرجنسی والے 12اضلاع میں ایریا ریپریزنٹیٹواینڈڈویلپمنٹ کونسل نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال کر حکومت ...

Wisal M Khan 23 Oct 2026

خیبرپختونخواراؤنداپ

وصال محمدخان وزیراعظم،فیلڈمارشل اوروفاقی وزراکادورۂ پشاور،اپیکس کمیٹی کااجلاس،160ارب کاپیکیج خیبرپختونخوامیں ایمرجنسی اورگورنرراج کے نفاذکو دوہفتے گزرچکے ہیں۔نئی حکومت کیلئے دوہفتے کاوقت کوئی معنی نہیں رکھتامگر گورنر راج محدود مدت یعنی صرف دوماہ کی ...

Wisal article 15 Oct 26

بیانیوں کاقحط

وصال محمدخان خیبرپختونخوامیں گورنرراج لگنے اورپی ٹی آئی حکومت معذول ہونے پریہ بیانیہ بنانے کی کوشش ہورہی ہے کہ فوج اوروفاق نے خیبرپختونخوا کی معدنیات پرقبضے کیلئے ایمرجنسی اورگورنرراج نافذکئے۔درحقیقت پی ٹی آئی کے پاس کوئی معقول بیانیہ موجودنہیں یہ ج ...

Wisal article 15 Oct 26

خیبرپختونخواراؤنڈاَپ

وصال محمدخان خیبرپختونخواکے12اضلاع میں ایمرجنسی باقی صوبے میں گورنرراج نافذ،مشاورتی کونسل تشکیل حکمران جماعت پرسکوت طاری،عوام لاتعلق،کنٹینرمردان میں کھڑارہ گیا،سہیل آفریدی گرفتار ہفتہ 11اکتوبرسے خیبرپختونخواکی صوبائی حکومت کومعذول کرکے گورنرراج ا ...

Wisal article 15 Oct 26

خیبرپختونخواراؤنڈاَپ

وصال محمدخان پی ٹی آئی لانگ مارچ4اکتوبرکولکی مروت سے پشاورکیلئے روانہ ہوگا،اسلام آبادجانے کاامکان موجود خیبرپختونخواحکومت کی جانب سے27 ستمبرکالانگ مارچ 4 اکتوبرتک ملتوی کیاگیاتھا وزیراطلاعات شفیع جان کیمطابق 4 اکتوبر کو مارچ لکی مروت سے شروع ہوکرکو ...

Wisal Articel regarding KP Situation

ایمرجنسی یاگورنرراج؟

وصال محمدخان خیبرپختونخواسمیت پورے ملک میں قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ صوبے میں ایمرجنسی نافذہوگی یاپھرگورنرراج کانفاذہوگا؟اگرسرسری طور پر جائزہ لیاجائے کہ یہ حالات کیونکرپیداہوئے تو خیبرپختونخواکی صوبائی حکومت کی کارکردگی سے وطن عزیزکابچہ بچہ واقف ہے ...

Wisal article 15 Oct 26

افغانستان کی جانب سے 8ڈرونزکی آمد،پاک فضائیہ نے ناکارہ بنادیا،افغان رجیم کومنہ توڑجواب

وصال محمدخان خیبرپختونخواکی صورتحال خیبرپختونخواکے سلگتے ہوئے اورسنگین مسائل پس پشت ڈال کرصوبائی حکومت 27ستمبر اسلام آبادمارچ کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ کوہاٹ اولڈپولیس لائن میں گزشتہ ہفتے نمازجمعہ کے دوران ہونیوالے حملے میں 17پولیس اہلکاروافسران سمی ...