Kurram sectarian clashes

کرم میں خون کی ہولی

ضلع کرم کے حالات ایک بار پھرشدیدخراب ہوئے ہیں بلکہ اس مرتبہ کرم میں خانہ جنگی کی سی صورتحال بن چکی ہے ۔ضلع کرم کے حالات کی خرابی میں مختلف عوامل کارفرمارہے ہیں ایک زمانے میں یہاں شیعہ سنی فرقہ وارانہ فسادات سے سینکڑوں اموات ہوئیں ۔بعدازاں دو قبائل کے ...

Wisal Muhammad Khan

خیبرپختونخواراؤنڈاَپ

خیبرپختونخواحکومت اوروزیراعلیٰ ایک بارپھراسلام آبادکی جانب مارچ اوراحتجاج کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔اس مرتبہ انہیں بشریٰ بی بی کی خدمات بھی حاصل ہوچکی ہیں بشریٰ بی بی احتجاج میں شریک نہیں ہونگیں مگرانہوں نے وزیراعلیٰ ہاؤس کوسیاسی سرگرمیوں کا مرکز بناک ...

پولیس ایکٹ2017میں ترمیم; پولیس کے اختیارات میں کمی کردی

صوبائی حکومت نے پولیس ایکٹ2017میں ترمیم کرکے پولیس کے اختیارات میں کمی کردی ہے۔ڈرافٹ کابینہ سے منظوری کے بعد صوبائی اسمبلی سے بھی منظورکروالیاگیاہے۔پولیس پہلی باربلدیاتی نمائندوں ،ریٹائرڈججز،ریٹائرڈبیوروکریٹس ، سول سوسائٹی اورممبران صوبائی اورقومی اس ...

نئی قیادت

پاکستان تحریک انصاف نے چند ناقابل عمل مطالبات پیش کرتے ہوئے 24 نومبر کو ملک بھر خصوصاً اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ اس احتجاج کے لیے گزشتہ اڑھائی برسوں کی طرح ایک بار پھر خیبرپختونخوا کو بیس کیمپ بنا دیا گیا ہے۔ دو سال قبل محمود خان بطور وز ...

PTI protest final call 24 Novembe

فائنل کال

تحریک انصاف نے ایک مرتبہ پھراسلام آبادمیں احتجاج کااعلان کیاہے۔بانی پی ٹی آئی سے انکی ہمشیرہ علیمہ خان نے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہرصحافیوں سے گفتگومیں کہاکہ عمران خان نے فائنل کال دے دی ہے اور 24 نومبرکوپورے ملک میں احتجاج کیاجائیگا۔ جب سے عمر ...

کرکٹ اور ہندو انتہاپسندی

متمدن دنیامیں کھیلوں کوصحتمندسرگرمیوں کاحصہ سمجھاجاتاہے۔ یہ مقولہ توسب کوازبرہے کہ جس ملک کے پلے گراؤنڈزآبادہوتے ہیں وہاں کے ہسپتال ویران رہتے ہیں۔ برصغیرپاک و ہند میں کرکٹ کے کھیل کو بے پناہ مقبولیت حاصل ہے۔ یہاں کے گلی کوچوں، گھروں اور گیرا جوں میں ...

Hopes associated with Trump

ٹرمپ سے وابستہ امیدیں

ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 47 ویں صدر منتخب ہوچکے ہیں۔ اس سے قبل 45 ویں صدر بھی ٹرمپ ہی تھے۔ امریکی تاریخ میں شائد پہلی بار کوئی شخص کسی کارکردگی کی بجائے دلفریب نعروں، سوشل میڈیا کے استعمال اور منہ پھٹ ہونے کے سبب دوبارہ صدر منتخب ہوئے ہیں۔ اگر کہا جائے ک ...

Wisal Muhammad Khan

خیبر پختونخوا راونڈاپ

صوبے میں موسم سرما کا آغاز ہو رہا ہے۔ ماحولیاتی تبدیلی کے زیر اثر دن کے وقت موسم کا خاصا گرم رہتا ہے مگر صبح اور رات کے وقت درجہء حرارت میں کمی واقع ہوجاتی ہے۔ نومبر کے پہلے یا دوسرے عشرے سے روایتی طور پر یہاں صبح کے وقت دھند کا سلسلہ بھی شروع ہونے ک ...

فوج کیساتھ لڑائی

سیاست کو ناممکنات کا کھیل سمجھا جاتا ہے اور اس کے دوست و دشمن سدا کیلئے نہیں ہوتے بلکہ بدلتے رہتے ہیں۔ آج کے دوست کل کے دشمن اور کل کے دشمن آج کے دوست بن جاتے ہیں۔ ترقی یافتہ ممالک میں سیاسی دوستی اور دشمنی ذاتی مفادات کے گرد نہیں گھومتی بلکہ یہ ملکی ...

جسٹس فائزعیسیٰ کیساتھ بدتمیزی

تحریک انصاف کے کارکنوں نے لندن میں پاکستان کی اہم شخصیت کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کی رسوائی کا سامان کیا۔ اس جماعت کا یہ پرانا وطیرہ رہا ہے کہ وہ کہیں بھی اعلیٰ ملکی شخصیات کیساتھ بدتمیزی سے پیش آتے ہیں، غل غپاڑہ کرتے ہیں اور اپنے اس کارنامے ک ...