Junaid Akbar Governor KP faisal karim kundi CM Ali Alin Gandapur

خیبرپختونخواراؤنڈاَپ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو پارٹی کی صوبائی صدارت سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف کی صفوں میں انتشار کے نئے سلسلے نے جنم لیا ہے۔ نئے صدر جنید اکبر نے روایتی دھمکی آمیز بیانات کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ انہیں قومی میڈیا چینلز پر بھی مدعو کیا جانے لگا ہے ...

آرمی چیف کے نام خط کا ڈرامہ

بقول پی ٹی آئی چیئرمین گوہرخان اور وکیل فیصل چوہدری، عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے نام ایک مبینہ خط لکھ دیا ہے۔ اس خط کے مندرجات اگرچہ باقاعدہ طور پر جاری نہیں کئے گئے مگر پی ٹی آئی راہنماؤں کے مطابق خط بطورِ سابق وزیراعظم لکھا گیا ہے اور ا ...

Feature Photo

افغانستان، امریکہ اور پاکستان

نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دیگر کئی ممالک سمیت افغانستان کو دی جانے والی امداد بھی بند کر دی ہے۔ جس سے افغان عبوری حکومت معاشی مشکلات کا شکار ہونے لگی ہے۔ اگست 2021ء میں امریکہ کے ساتھ معاہدے کے نتیجے میں طالبان برسرِ اقتدار آئے ہیں۔ اس دوران طالبا ...

Wisal Muhammad Khan

خیبرپختونخوا راؤنڈاَپ

حکمران جماعت نے صوبائی صدرات کاتاج وزیراعلیٰ ،علی امین گنڈاپورکے سرسے اتارکررکن قومی اسمبلی این اے 9ملاکنڈجنیداکبر کے سر پررکھ دیا ہے۔گزشتہ ہفتے اس معاملے پرتبصروں اوربحث ومباحثوں کاسلسلہ جاری رہا۔تحریک انصاف ذرائع اسکی یہ توجیح پیش کررہے ہیں کہ وز ی ...

غزہ کے باسیوں کی بے دخلی

غزہ کے باسیوں کی بے دخلی

نئے امریکی صدرسے دنیاکے امن پسندوں کوتوقع تھی کہ انکے انتخاب سے دنیاامن کاگہوارابن جائیگا۔ انہوں نے حلف لینے سے قبل چینی صدرسے ٹیلی فونک گفتگومیں اس عزم کااظہاربھی کیاتھاکہ‘‘ امریکہ اورچین مل کردنیاکوپہلے سے زیادہ پرامن بنائیں گے’’۔مگرباقاعدہ ذمہ دار ...

پی ٹی آئی میں تبدیلیاں

خیبرپختونخوا کی حکمران جماعت تحریک انصاف کی صوبائی کابینہ میں صدر سمیت کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ وزیراعلیٰ، علی امین گنڈاپور، جو پارٹی کے صوبائی صدر بھی تھے، ان سے یہ عہدہ لے کر این اے 9 ملاکنڈ سے رکن قومی اسمبلی جنید اکبر کو سونپ دیا گیا ہے۔ پارٹی ذر ...

PTI Suspended negotiations?

معطل مذاکرات؟

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جن مذاکرات کا ڈول ڈالا گیا تھا اور جس سے قوم کو بڑی امیدیں وابستہ تھیں کہ چلیں محاذ آرائی کا جو سلسلہ گزشتہ انتخابات سے شروع ہو چکا ہے اس میں کچھ کمی واقع ہو جائے گی اور عوام کو سکون کی چند سانسیں نصیب ہوں گی مگر، 'اے بسا ...

خیبرپختونخوا راؤنڈاَپ

ضلع کرم میں آپریشن کا فیصلہ بالآخر ضلع کرم میں آپریشن کا فیصلہ کر لیا گیا۔ گزشتہ ہفتے مال بردار قافلے پر حملے کے نتیجے میں ایک سیکیورٹی اہلکار سمیت چھ ڈرائیور اور اتنے ہی حملہ آور مارے گئے تھے جبکہ گاڑیاں لوٹ کر انہیں نذرِ آتش کیا گیا تھا جس پر شرپس ...

Expectations from the new US president امریکی صدر

نئے امریکی صدر سے توقعات

نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 47 ویں صدر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ امریکی صدر ہمیشہ دنیا بھر کی توجہ کا مرکز ہوتے ہیں مگر صدر ٹرمپ امریکہ سمیت دنیا بھر میں مقبولیت کے حوالے سے سابقہ تمام صدور پر بازی لے گئے ہیں۔ وہ 2016ء میں بھی امریک ...

Al-Qadir Trust's decision

القادر ٹرسٹ کا فیصلہ

القادر ٹرسٹ یا 190 ملین پاؤنڈز کیس میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کو بالترتیب چودہ اور سات سال قید کی سزا سنائی جا چکی ہے۔ مقدمے کا فیصلہ آنے سے قبل اور بعد میں اس پر ہزارہا تبصرے ہو چکے ہیں، بہت کچھ کہا، سنا اور لکھا جا چکا ہے اور یہ سلسلہ مستقب ...