ایک سو تیس سالہ پرانی ٹنل دریافت کون سے پہلوؤں کی نشاندہی کرتی ہے؟

حال ہی میں ایوبیہ نیشنل پارک میں جب شجر کاری کے لئے  کھدائی کی جارہی تھی تو اس دوران ایک ٹنل دریافت کی گئی جسے برطانوی دور حکومت میں ڈونگہ گلی اور مری تک کے شارٹ کٹ سفر کے لئے بنایا گیا تھا۔ ۔ کھدائی کرنے والوں کا کہنا تھا کہ" جب ہم کھدائی کررہے تھے ...