وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کون ہیں؟

اعظم خان پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس کے گریڈ بائیس کے آفیسر ہیں ، جوکہ اختیارات کے لحاظ سے بیورو کریسی کی سب سے طاقتور پوسٹ ہوتی ہے، اعظم خان کا تعلق ضلع مردان کے علاقے رستم کے گائوں کھنڈر کس کو ترپان سے ہے، پشاور میں میری عملی صحافت سال ۲۰۱۰ میں شروع ...