Online case herring facility inaugurated for prisoners in Central Jail Peshawar

سنٹرل جیل پشاور میں قیدیوں کے لیے ان لائن کیس ہیرنگ کی سہولت کا افتتاح

نگران صوبائی وزیر برائے جیل خانہ جات و سماجی بہبود جسٹس (ر) ارشاد قیصر نے سینٹرل جیل پشاور میں قیدیوں کے لئے آن لائن کیس ہیرنگ سہولت کا افتتاح کر دیا. جیل میں ان لائن ہیرنگ کی سہولت سے سیکیورٹی کے خدشات اور پٹرول کے اخراجات پر کافی حد تک قابو پایا جا ...