Maulana Fazlur Rahman met with Taliban officials, discussed economic and security issues

مولانا فضل الرحمن کی طالبان حکام سے ملاقات، اقتصادی اور سلامتی امور پر تبادلہ خیال

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی-ایف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اتوار کے روز کابل کے دورے پر پہنچے تھے جنہیں افغان طالبان حکومت کی جانب سے پاکستان کو یہ باور کرانے کی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے کہ وہ کالعدم تحریک کی حمایت نہیں کر رہا ...