صوابی: صوابی کی مشہور یونیورسٹی GIKI کے طلباء نے کسانوں کے لیے سپرے کرنے وال جدید خود کار ڈرون تیار کر لیا۔
طلباء نے ڈرون تیار کرنے کے بعد اپنی کمپنی بنا لی جس میں اب وہ کسانوں کو ڈرون سے فصلون پر سپرے کرنے لی سہولت فراہم کر رہے ہیں۔
[contact-form][contact-field label=”Name” type=”name” required=”true” /][contact-field label=”Email” type=”email” required=”true” /][contact-field label=”Website” type=”url” /][contact-field label=”Message” type=”textarea” /][/contact-form]ڈرون سے بڑی زمینوں پر سپرے کرنا انتہاہی آسان، تیز اور موثر ہوتا ہے۔ یہ ڈرون ایک ہفتے کا کام ایک دن میں کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
یہ ڈرون ایک دن میں 50 ایکڑ زمین کو با آسانی سپرے کر سکتا ہے۔ڈرون سے سپرے کروانے سے 90 فیصد پانی کی بچت، 30 فیصد کیمیکل کی بچت اور 20 فیصد پیداوار میں بھی اضافہ ہوگا.