الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں تقرر و تبادلوں پر پابندی لگادی

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں تقرر و تبادلوں پر پابندی لگادی

پنجاب اور خیبرپختونخوا کی نگران حکومتیں پیشگی منظوری کے بغیر کوئی تبادلہ یا تقرر نہ کریں.الیکشن کمیشن کی نگران وزرائے اعلیٰ کو 3 روز میں اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت.

الیکشن کمیشن کا خیبر پختوانخوا اور پنجاب نگران حکومتوں کے لیے گائیڈ لائنز کا نوٹی فیکشن جاری جس کے مطابق ترقیاتی منصوبے کا اعلان نہیں کیا جائے گا، ترقیاتی فنڈز منجمد
پنجاب اور خیبر پختوانخوا میں سیاسی بنیاد پر بھرتی تمام اداروں کو سربراہان کو فوری برطرف کیا جائے۔

سابق وزراء اعلی، مشیران ، وزراء کی سرکاری رہایش گاہیں خالی کرائی جایئں، اور سرکاری گاڑیاں واپس لی جائیں۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket